aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "राब्ता"
یوپی رابطہ کمیٹی، علی گڑھ
ناشر
رابطۂ ادب اسلامی، بھروچ
محکمۂ اطلاعات ورابطۂ عامہ اترپردیش، لکھنؤ
عالمی رابطۂ ادب اسلامی, لکھنؤ
رابطہ بلیکیشنز، دہلی
محکمۂ اطلاعات و رابطہ عامہ، ممبئی
شعبہ رابطہ عامہ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی
تملناڈو اردو رابطہ کمیٹی، چنئی
مرکزی دفتر رابطۂ ادب اسلامی، لکھنؤ
نظامت رابطہ عامہ، مدہیہ پردیش
کتابوں سے جو ذاتی رابطہ تھا کٹ گیا ہےکبھی سینے پہ رکھ کے لیٹ جاتے تھے
تری طرف چلے تو عمر کٹ گئییہ اور بات راستہ کٹا نہیں
جانے والے سے رابطہ رہ جائےگھر کی دیوار پر دیا رہ جائے
میرا اک یار سندھ کے اس پارناخداؤں سے رابطہ کیا جائے
تری طلب کا سبب صرف خالی پن تو نہیںکہ تجھ سے رابطہ میرا ضرورتاً تو نہیں
رغیبی شاعری زندگی کی مشکل گھڑیوں میں ایک سہارے کےطور پرسامنےآتی ہے اوراسے پڑھ کرایک حوصلہ ملتا ہے ۔ یہ مشکل گھڑیاں عشق میں ہجرکی بھی ہوسکتی ہیں اورعام زندگی سے متعلق بھی ۔ یہ شاعری زندگی کے ان تمام مراحل سے گزرنے اورایک روشنی دریافت کرلینے کی قوت پیدا کرتی ہے۔
ترغیبی شاعری زندگی کی مشکل گھڑیوں میں ایک سہارے کےطور پرسامنےآتی ہے اوراسے پڑھ کرایک حوصلہ ملتا ہے۔ یہ مشکل گھڑیاں عشق میں ہجرکی بھی ہوسکتی ہیں اورعام زندگی سے متعلق بھی۔ یہ شاعری زندگی کے ان تمام مراحل سے گزرنے اورایک روشنی دریافت کرلینے کی قوت پیدا کرتی ہے۔
پان ہندوستانی تہذیب کا ایک اہم حصہ رہا ہے ۔ اس کے کھانے اور کھلانے سے سماجی زندگی میں میل جول اور یگانگت کی قدریں وابستہ ہیں لیکن شاعروں نے پان کو اور بھی کئی جہتوں سے برتا ہے ۔ پان کی لالی اور اس کی سرخی ایک سطح پر عاشق کے خون کا استعارہ بھی ہے ۔ معشوق کا منھ جو پان سے لال رہتا ہے وہ دراصل عاشق کے خون سے رنگین ہے ۔ شاعرانہ تخیل کے پیدا کئے ہوئے ان مضامین کا لطف لیجئے ۔
राब्ताرابطہ
contact
راستہ بند ہے
مصطفیٰ کریم
ناول
جیلانی بانو
کہانیاں/ افسانے
رابطہ
جوگندر پال
تنقید
شمارہ نمبر-006
نثار احمد زبیری
Dec 1985رابطہ
شمارہ نمبر-004
Oct 1985رابطہ
شمارہ نمبر۔008
سید محمد یعقوب
Aug 1995رابطہ
شمارہ نمبر۔011
محمد عیاض غزنوی
May 1989رابطہ
مظہر امام فن اور شخصیت نمبر
نذرالاسلام نظمی
شمارہ نمبر-005
May 1994رابطہ
شمارہ نمبر۔001
Jul 1989رابطہ
شمارہ نمبر۔009
Sep 1993رابطہ
009
Sep 1995رابطہ
002
کلیم چغتائی
Feb 1994رابطہ
Jan 1995رابطہ
008
Feb 1990رابطہ
تم نے کیسا یہ رابطہ رکھانہ ملے ہو نہ فاصلہ رکھا
گواہی کیسے ٹوٹتی معاملہ خدا کا تھامرا اور اس کا رابطہ تو ہاتھ اور دعا کا تھا
لبیب ہر نوائے ساز گار کی نفی سہی!)مگر ہمارا رابطہ وصال آب و گل نہیں، نہ تھا کبھی
رابطہ لاکھ سہی قافلہ سالار کے ساتھہم کو چلنا ہے مگر وقت کی رفتار کے ساتھ
ہوا سے روشنی سے رابطہ نہیں رہاجدھر تھیں کھڑکیاں ادھر مکان بن گیا
رابطہ کیوں رکھوں میں دریا سےپیاس بجھتی ہے میری صحرا سے
نہ کوئی رابطہ رکھاتمہیں میں یاد تو ہوں نا
جدا ہوئے تو جدائی میں یہ کمال بھی تھاکہ اس سے رابطہ ٹوٹا بھی تھا بحال بھی تھا
تری سمت جانے کا راستہ نہیں ہو رہارہ عشق میں کوئی معجزہ نہیں ہو رہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books