aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रास्त-गो"
وہ مرد راست گو ہوں مثل قلم جہاں میںگر دو بھی ہوں زبانیں نکلے نہ دوسری بات
امت پہ اپنے سر کو تصدق کریں گے ہمہم راست گو ہیں بات پہ جس وقت آتے ہیں
’’درست ہے۔ بے حد نیک اور بامروت شخص ہیں۔ ایسے راست گو اور نیک خصلت انسان بہت کم ملتے ہیں۔‘‘ ’’اور پھر ان کے چہرے کی نورانی مسکراہٹ کیسی ہے، جیسے ولی اللہ ہوں۔‘‘...
سگرٹیں چائے دھواں رات گئے تک بحثیںاور کوئی پھول سا آنچل کہیں نم ہوتا ہے
سایہ شاعری ہی کیا عام زندگی میں بھی سکون اور راحت کی ایک علامت ہے ۔ جس میں جاکر آدمی دھوپ کی شدت سے بچتا ہے اور سکون کی سانسیں لیتا ہے ۔ البتہ شاعری میں سایہ اور دھوپ کی شدت زندگی کی کثیر صورتوں کیلئے ایک علامت کے طور پر برتی گئی ہے ۔ یہاں سایہ صرف دیوار یا کسی پیڑ کا ہی سایہ نہیں رہتا بلکہ اس کی صورتیں بہت متنوع ہوجاتی ہیں۔ اسی طرح دھوپ صرف سورج ہی کی نہیں بلکہ زندگی کی تمام ترتکلیف دہ اور منفی صورتوں کا استعارہ بن جاتی ہے ۔
रास्त-गोراسْت گو
صاف اور سچّی بات کہنے والا، حق گو، سچا
رات گئے جب گھر جائیں گےخالی پن سے ڈر جائیں گے
ایک نالے میں ساری رات گئیایک ہچکی میں کائنات گئی
رات گئے اکثر دل کے ویرانوں میںاک سائے کا آنا جانا ہوتا ہے
وہ اَن پڑھ ہے، اس لحاظ سے کہ اس نے کبھی مارکس کا مطالعہ نہیں کیا۔ فرائڈ کی کوئی کتاب آج تک اس کی نظر سے نہیں گزری۔ ہیگل کا وہ صرف نام ہی جانتا ہے۔ ہیولک ایلس کو وہ صرف نام سے جانتا ہے لیکن مزے کی بات یہ...
کل رات گئے عین طرب کے ہنگامسایہ وہ پڑا پشت سے آ کر سر جام
رات گئے تک یوں ہی چلتا رہتا ہوںویرانی سے باتیں کرتا رہتا ہوں
آج آنکھوں میں کوئی رات گئے آئے گاآج کی رات یہ دروازہ کھلا رہنے دے
فیصلہ ہو گیا ہے رات گئےلوٹنے وہ گیا ہے رات گئے
ٹوٹ جاتا ہے ستاروں کا بھرم رات گئےجگمگاتے ہیں ترے نقش قدم رات گئے
بجھ گئی شمع کٹی رات گئی سب محفلاب اکیلے ہی کٹے گا سفر پروانہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books