aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रिवायतें"
مکتبہ الروایت، لاہور
ناشر
رسالت قلم، لاہور
روایت پبلیکیشنز، مالیگاؤں
وہی منصفوں کی روایتیں وہی فیصلوں کی عبارتیںمرا جرم تو کوئی اور تھا پہ مری سزا کوئی اور ہے
اور بھی ہیں روایتیں لیکناک روایت ہے خوں فشانی کی
زندہ رکھیں بزرگوں کی ہم نے روایتیںدشمن سے بھی ملے تو ملے عاجزی سے ہم
اتفاق سے ایک روز دایہ کوبازار سے لوٹنے میں ذرا دیر ہو گئی۔ وہاں دو کنجڑنوں میں بڑے جوش و خروش سے مناظرہ تھا۔ ان کا مصور طرز ادا۔ ان کا اشتعال انگیز استدلال۔ ان کی متشکل تضحیک۔ ان کی روشن شہادتیں اور منور روائتیں ان کی تعریض اور تردید...
کس نے کہا اس ملک سے سیتا مر گئی؟ کس نے کہا اب اس دیس میں ستی ساوتری پیدا نہیں ہوتی؟۔ آج اس گلی کا ہر ذرہ کسی کے قدوسی لہو سے روشن ہے۔ شام کور، زینب، پارو، بیگم، آج تم خود اس گلی سے سر اونچا کر کے نہیں...
دوہا ہندی، اردو شاعری کی ممتاز اورمقبول صنف سخن ہے جو زمانہ قدیم سے تا حال اعتبار رکھتی ہے۔دوہا ہندی شاعری کی صنف ہے جو اب اردو میں بھی ایک شعری روایت کے طور پر مستحکم ہو چکی ہے۔ اس خوبصورت صنف کو پڑھنے کا سفر شروع کرنے میں آپ کی مدد کرنے کے لیے چند منتخب دوہے پیش خدمات ہیں۔
ہندوستانی اساطیری روایات کے حوالے سے ہچکی کا سبب یہی سمجھا جاتا ہے کہ کوئی یاد کررہا ہے ۔ اس قسم کے تصورات سچ اور جھوٹ سے ماورا ہوتے ہیں ۔ شاعروں نے بھی ہچکی کو اس کے اسی تناظر میں برتا ہے ۔ کچھ اشعار کا انتخاب ہم آپ کے لئے پیش کر رہے ہیں ۔
مے کشی پر شاعری موضوعاتی طور پر بہت متنوع ہے ۔ اس میں مے کشی کی حالت کے تجربات اور کیفیتوں کا بیان بھی ہے اور مے کشی کو لے کر زاہد وناصح سے روایتی چھیڑ چھاڑ بھی ۔ اس شاعری میں مے کشوں کے لئے بھی کئی دلچسپ پہلو ہیں ۔ ہمارے اس انتخاب کو پڑھئے اور لطف اٹھائیے ۔
रिवायतेंروایتیں
traditions
ترجمہ کا فن اور روایت
قمر رئیس
مقالات/مضامین
تدوین تحقیق روایت
رشید حسن خاں
تحقیق
ترجمہ: روایت اور فن
نثار احمد قریشی
ترجمہ: تاریخ و تنقید
جامعہ ملیہ اسلامیہ، تحریک، تاریخ، روایت
شمس الحق عثمانی
دیگر
اردو لغت نگاری: روایت اور ارتقا
نذیر آزاد
لغات و فرہنگ
اردو میں بیانیہ کی روایت
معین الدین جینابڑے
فکشن تنقید
روایات اقبال
محمد عبداللہ چغتائی
تنقید
ہندوستان میں قومی یکجہتی کی روایات
بشمبھر ناتھ پانڈے
تقابلی مطالعہ
قدیم ہندوستان کی سیکولر روایات
مجیب اشرف
تہذیبی وثقافتی تاریخ
اسلامی روایات
محمد حفیظ اللہ
تاریخ اسلام
تعلیم اورروایتی قدریں اور دوسرے مضعامین
محمد مجیب
مضامین
سرسید اور روایت کی تجدید
خواجہ محمد شاہد
تجربے اور روایت
ابواللیث صدیقی
حصہ-001
محمد سہیل عمر
روایت، لاہور
حصہ۔003
جمال پانی پتی
مختلف روایتیں ہیں۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ وہ اس کی بیٹی نہیں تھی ایک یتیم لڑکی تھی، جس کو اس نے بچپن سے گود لے کرپال پوس کر بڑا کیا تھا۔ بعض کہتے ہیں کہ اس کی ناجائز لڑکی تھی۔ کچھ ایسے بھی ہیں جن کا خیال ہے کہ...
’’لیکن مسٹرجیوتی لال قانون میں یہ کہیں نہیں ہے کہ اگر سارے ہوٹل کا مجھے پیشگی کرایہ دے دیا جائے تو میں اسے منظور نہ کروں۔‘‘ ’’کس گدھے نے سارے ہوٹل کا کرایہ دیاہے۔۔۔؟‘‘ جیوتی لال گرجے۔ ’’حضور ایشلے ہال کے قاضی انیس الرحمن نے‘‘ بیرے نے سر نکال کر...
خود اپنے آپ سے کد اس قدر ہمیں ہے کہ ابروایتیں ہی گلستاں کی پھونک ڈالی ہیں
جو وارداتی صداقتوں کی علامتیں ہیں حدیث دل کی روایتیں ہیںاسی امانت کو جو ہمیشہ سنبھالتی ہے سنوارتی ہے وہ شاعری ہے
اک مشت خاک آگ کا دریا لہو کی لہرکیا کیا روایتیں ہیں یہاں آدمی کے ساتھ
’’نمک کا ہوتا ہوگا۔‘‘ ’’اونھ۔ اماں آدمی کا گوشت کھلاتا تھا، آدمی کا۔‘‘...
کبھی کبھی یہ بھی ہوتا ہے کہ خود شاعر کو ہوٹنگ کا سہارا لینا پڑتا ہے۔ ان کی ہوٹنگ دو قسم کی ہوتی ہے۔ مشہور یہ ہے کہ ایک مشاعرے میں کسی گوشے سے بچے کے رونے کی آواز آئی تو شاعر نے اپنا شعر درمیان میں ہی روک لیا...
روایتیں بھی بہت ہیں بغاوتیں بھی بہتپھر اک سوال ہے بیدار شب کے آنگن میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books