aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रूदाद-ए-ग़म"
وہ روداد غم پر بہت مسکرائےمگر پھر بھی آنکھوں میں آنسو بھر آئے
مری روداد غم وہ سن رہے ہیںتبسم سا لبوں پر آ رہا ہے
روداد غم میں ڈھونڈئیے لطف بیاں نہیںیہ تو حدیث دل ہے کوئی داستاں نہیں
روداد غم کی جب سے شہرت سی ہو گئی ہےرنگینئ جہاں سے وحشت سی ہو گئی ہے
سنا دی کس نے روداد غم دل کوہساروں کومیں اکثر سوچتا ہوں دیکھ کر ان آبشاروں کو
रूदाद-ए-ग़मروداد غم
story of sorrow
روداد غم الفت ان سے ہم کیا کہتے کیوں کر کہتےاک حرف نہ نکلا ہونٹوں سے اور آنکھ میں آنسو آ بھی گئے
روداد شب غم یوں ڈرتا ہوں سنانے سےمحفل میں کہیں ان کی صورت نہ اتر جائے
چراغ ہستیٔ غم جل رہا ہےابھی تک روشنی مدھم نہیں ہے
کسی کے بھول جانے سے محبت کم نہیں ہوتیمحبت غم تو دیتی ہے شریک غم نہیں ہوتی
جس خاک پا کی کھوج میں تو تھک گیا ہے غمؔملنا ہے ایک دن اسی گرد و غبار میں
مقدر کو ترے منظور کچھ غمؔ ہے تو یہ ہی ہےکہ تجھ سا اس زمانے میں کوئی بیدل نہیں ملتا
ارے غمؔ لغزش سوز جگر کا کیف کیا کہئےزباں مجبور ہو جاتی ہے جب دل میں اترتی ہے
چاہتے یہ تھے میں کچھ حال دل روداد غممنہ سے صرف اتنا ہی نکلا مما مما مما مم
طول روداد غم معاذ اللہعمر گزری ہے مختصر کرتے
تو پھر خطرہ کہاں سے ہےسنو روداد غم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books