aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रूह-ए-सिकंदर"
کانپتا ہے بدن یہ سوچ کے ہیروحؔ بھولے کبھی تجھے مری جاں
سکتہ ابھی ہو روح سکندر کو شرم سےآئینہ آئے گر ترے حیراں کے سامنے
کمند عقل کہاں روح کائنات کہاںابھی صراحت رمز حیات ہی نہ ہوئی
دو روز بعد اتوار تھا اور اتوار کی شام کو گوتما پھر آئی۔۔۔ اب وہ ہر دوسرے تیسرے، شام کو کبھی اکیلی اور کبھی اپنی چھوٹی بہن کے ہمراہ ریستوران میں آتی اور چائے وغیرہ پی کر واپس چلی جاتی۔ پال اور میں، ریستوران قریب قریب ہر روز بلاناغہ آتے...
مٹا لو گے جہالت کو سکندرؔ تمتمہیں بھی یہ نئی دھنکی لگی ہے کیا
रूह-ए-सिकंदरروح سکندر
soul of Alexander
بالیدگیاں روح ادب میں تو سمیٹواسلاف کے اس ہند میں آثار بہت ہیں
روح سید پہ خدا جانے گزر جائے گی کیاعام علی گڑھ میں ہوئی کم نظری کہتے ہیں
روح و تن کا عشق یہ قائم رہے گا دائمیختم بعد مرگ بھی یہ سلسلہ ہوتا نہیں
روح و جاں میں بستی ہےشہر دل کی گلیوں میں
تمہاری روح کا آکاش نیلگوں ہے مگراب آفتاب بدن کی کرن شکستہ ہے
جو ننگ چمن کہتے ہیں تاریخ تو دیکھیںہم روح چمن زینت گلزار رہے ہیں
روح کو آلائش غم سے کبھی خالی نہ رکھیعنی بے زنگار کس کا آئنا روشن ہوا
کیسے کیسے عقل کو دے کر دلاسے جان جاںروح کو تسکین دی ہے دل کو سمجھایا بھی ہے
یاد کا سنگ گراں روح کی گہرائی میںڈوبتا ہے تو کئی زخم ابھر آتے ہیں
اڑتی تھی قبائے جسم وہیںبے چین ہوئی پھر روح بہت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books