aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रौनकी-राम"
مذہب بی ٹی میں کیا ناغہ حرام ہوتا ہےسر پہ ہر صبح یہ کیوں رونکی رام ہوتا ہے
دل ہی ویران ہو اظہرؔ تو کہاں پھر رونقراس آ سکتی ہے پھر کون سی محفل کہئے
رونق راہ میں نہ گم ہونااگلی منزل بہت کڑی ہوگی
اوڑھ لی رونق بازار و در و بام نے بھیرامش و رنگ کی محفل کی قبا آج کی رات
عزم سوئے عدم تو ہے رونقؔتوشۂ راہ بھی مگر کچھ ہے
रौनकी-रामرونکی رام
proper name-Ronaki Ram
راز اس میں نہیں کوئی اس کے سوا میں جو خاموش ہوں رونقؔ بے نواجس سے فریاد ہے وہ تو سنتا نہیں پھر جہاں کو سنانے سے کیا فائدہ
اول شب وہ بزم کی رونق شمع بھی تھی پروانہ بھیرات کے آخر ہوتے ہوتے ختم تھا یہ افسانہ بھی
رونق دل بڑھائے رکھتے ہیںغم کو مہماں بنائے رکھتے ہیں
رونق بزم دل سے رخصت مانگی تھیسبز رتوں میں خود سے ہجرت مانگی تھی
مے خانوں کی رونق ہیں کبھی خانقہوں کیاپنا لی ہوس والوں نے جو رسم چلی ہے
دل گیا دل سے دل کی بات گئیوہ گئے لذت حیات گئی
رات آئی ہے ہزاروں دکھ لیےوقت کے بے رحم قدموں کے تلے
وقت سے دن اور رات وقت سے کل اور آجوقت کی ہر شے غلام وقت کا ہر شے پہ راج
تم رونق حیات تھے جب تم نہیں رہےہونٹوں پہ وہ گزشتہ تبسم نہیں رہے
تھا انجمن میں غیر کی دلبر بنا ہوابیٹھا ہے میرے سامنے پتھر بنا ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books