aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शागिर्द-ए-रशीद"
شاگرد رشید آپ سا ہوں شیخ جی صاحبکچھ علم و عمل تم نے نہ شیطان میں چھوڑا
ہے یہ انساں بڑے استاد کا شاگرد رشیدکر سکے کون اگر یہ بھی خلافت نہ کرے
ان سے رکھو نہ کسی طرح وفا کی امیدیہ ہیں انگریز سے استاد کے شاگرد رشید
ان امور میں اصل مشکل اس وقت پیش آتی ہے جب کہ کتے کو معلوم نہ ہو کہ اسے اخبار میں چھپی ہوئی ہدایت کی پابندی کرنی ہے یعنی کوئی شخص بازو لٹکاکر دوسری طرف منہ کرے تو اسے دم دبا کر کھسک جانا چاہیے۔ یا تو بعض کتے ناخواندہ...
اتنے میں فٹ پاتھ سے نعرے لگنے لگے کہ وقت ہوگیا ریڈیو کھولیے! ایک صاحب ترکاری کا جھولا لیے کمنٹری سن رہے تھے۔ ان کی باتوں سے معلوم ہوا کہ دفتر سے چھٹی لیے ہوئے ہیں اور ترکاری ابھی خریدی نہیں ہے۔...
शागिर्द-ए-रशीदشاگرد رشید
good disciple
کیوں یاد دلاتے ہو رشیدؔ ان کو یہ بندھناب کون نبھاتا ہے یہ بیکار کا رشتہ
کالی کرن یہ گنگ صداؤں کے دائرےپہنچا کہاں رشیدؔ ارادہ کدھر کا تھا
یہ کون سا سورج مرے پہلو میں کھڑا ہےمجھ سے تو رشیدؔ اب مرا سایہ بھی بڑا ہے
دامن کشادہ پھر سے ہے خاتون غم رشیدؔتازہ لہو سے لکھ کے نئی داستان دے
وہ ہیولے تھے کہ سائے تھے سر رقص رشیدؔجسم کی ایک بھی جھنکار نہ آئی پہروں
میں نے غزل سنائی تو اک اہل دل رشیدؔسینے پہ ہاتھ رکھ کے پکارا ولی ولی
کوئی مکین قریۂ جاں تو بھی ڈھونڈھ لےتو بھی رشیدؔ آج کسی کو سلام کر
میں تو اسیر گرمئ بازار ہوں رشیدؔمجھ کو غرض نہ جنس سے درہم نہ دام سے
دشت نظر سے اتنے بگولے اٹھے رشیدؔاک مسکراتے چاند کا چہرہ بھی اٹ گیا
وہ جن سے فروزاں ہوا اک عالم امکاںوہ چاند صفت لوگ رشیدؔ آج کہاں ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books