aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शायर-ए-आज़म"
میں نے کہا فراقؔ کی عظمت پہ تبصرہبولے فراقؔ شاعر اعظم ارا ررا
مجاز نے بات کا ٹتے ہوئے کہا، ’’اور اسی دوران میں شاعر اعظم کی گاڑی دوسرے اسٹیشن تک پہنچ چکی ہوتی۔‘‘...
شاعر اعظم ہوں میں عزت مآبوہ یہ بولے میں تو بہرا ہوں جناب
رات ہم اک شاعر اعظم کے گھر ملنے گئےبا دل ناخواستہ کھانا اسے چننا پڑا
پہلے تو میں قائد اعظم پر بالکل حیران نہ ہوا۔ کیونکہ اس روز واقعی منٹو پارک میں کند آدم کی تقریر ہو رہی تھی۔ لیکن جب بعد میں چچا صاحب کی کاریگری کا احساس ہوا تو میں بمشکل اپنی ہنسی روک سکا۔ ’’ہاں ہو رہی ہے۔ تم بھی چلوگے چچا۔‘‘...
ایک صحت مند مزاح زندگی کے ہر لمحے میں ضروری ہوتا ہے، یہاں ہم آپ کے لیے اہم اردو شاعروں کی ۱۵ ایسی نظموں کا انتخاب پیش کر رہے ہیں جو مزاح سے بھر پور ہیں، آپ انہیں پڑھیے اور زندگی کے بھاری پن کو کچھ کم کیجیے
آج اپنے قارئین کے لئے دکن کے مشہور شاعروں کی کچھ غزلوں کا ایک انتخاب پیش کیا جا رہا ہے،یہ غزلیں اردو زبان کے ایک الگ رنگ سے روشناس کرائیں گی ۔پڑھئے اور زبان کا لطف لیجئے ۔
شاعری میں وطن پرستی کے جذبات کا اظہار بڑے مختلف دھنگ سے ہوا ہے ۔ ہم اپنی عام زندگی میں وطن اور اس کی محبت کے حوالے سے جو جذبات رکھتے ہیں وہ بھی اور کچھ ایسے گوشے بھی جن پر ہماری نظر نہیں ٹھہرتی اس شاعری کا موضوع ہیں ۔ وطن پرستی مستحسن جذبہ ہے لیکن حد سے بڑھی ہوئی وطن پرستی کس قسم کے نتائج پیدا کرتی ہے اور عالمی انسانی برادری کے سیاق میں اس کے کیا منفی اثرات ہوتے ہیں اس کی جھلک بھی آپ کو اس شعری انتخاب میں ملے گی ۔ یہ اشعار پڑھئے اور اس جذبے کی رنگارنگ دنیا کی سیر کیجئے ۔
قصہ: خسروان اعظم(شاہ نامہ)
مول چند لکھنؤی
شاعری
خواجہ حسن نظامی نے ایک مرتبہ اپنے اخبار ’’منادی‘‘ میں لکھا کہ میں ڈاکٹر اقبال کو ہندوستان کا عظیم شاعر نہیں سمجھتا۔ انہیں دنوں ڈاکٹر اقبال کے گھٹنوں میں درد ہوگیا خواجہ صاحب نے انہیں اپنا روغن فاسفورس بھیجا جس سے انہیں افاقہ ہوگیا۔ انہوں نے خواجہ صاحب کو خط...
تھا ازل سے دل اعظمؔ میں کوئی اور مکیںاس میں کیا عشق حسیناں کی سمائی ہوتی
گھروں میں ساتھ بیٹھے ہیں سر بازار بیٹھے ہیںنقاب اپنوں کا اوڑھے آج کل اغیار بیٹھے ہیں
دل ان کے ہاتھ سے بھی گیا ہم سے بھی گیاشاید وہ پاس خاطر مہماں نہ کر سکے
اس شہر میں اعظمؔ جسے تم ڈھونڈ رہے ہوآوارہ صفت شاعر بدنام ملے گا
چمن کا ہو کے بھی اہل چمن سے اے اعظمؔہمیشہ طعنے ہی سہنا کوئی مذاق نہیں
تسکین کی صورت کوئی ملتی نہیں اعظمؔمیری نگہ شوق ہے حیران ابھی تک
کمال ضبط کے با وصف کوئی بھی اعظمؔیہ کیسے پھٹ گیا آتش فشاں نہ سمجھے گا
کہاں فرازؔ کہاں اعظمؔ شکستہ جاںذرا سا چل کے ہم اس کی ڈگر کو دیکھتے ہیں
امام اعظمؔ کی دعا ہےبے مثال رشتے کا یہ بندھن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books