aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शिद्दत-ए-दर्द"
شدت درد آہ سے پوچھوحالت دل نگاہ سے پوچھو
شدت درد میں احساس کا کردار میاںاپنے ہونے میں کہاں خود کا ہے اظہار میاں
شدت درد و الم سے جب بھی گھبراتا ہوں میںتیرے نغموں کی گھنی چھاؤں میں آ جاتا ہوں میں
شدت درد کو کچھ اور بڑھا سکتا ہےقید تنہائی کا غم آپ کو کھا سکتا ہے
شدت درد نہانی اور ہےان کی مجھ سے کھینچا تانی اور ہے
शिद्दत-ए-दर्दشدت درد
intensity of pain
خدایا زخموں میں شدت درد اور بھی کچھ شدید کر دےپھر اس کے بعد ان تمام زخموں سے اک سخن تو کشید کر دے
شدت درد جگر ہو یہ ضروری تو نہیںاور پھر آنکھ بھی تر ہو یہ ضروری تو نہیں
چمن میں شدت درد نمود سے غنچےتڑپ رہے ہیں مگر مسکرائے جاتے ہیں
مدد تو اتنی کر اے شدت درد نہاں میرینکل جائے تڑپ کر جسم سے روح رواں میری
پوچھو نہ مجھ سے شدت درد شب فراقتڑپا کیا میں رات کو سارے پلنگ پر
شدت درد میں دلاسہ ترادکھ کی گہرائی چھین لیتا ہے
شدت درد سے آنکھ بھر آئی ہےمل گئی خاک میں آبرو کیا کریں
اگر شدت درد دل دیکھنی ہےتوجہ میں کچھ اور تخفیف فرما
کہاں تک تڑپتا رہوں درد بن کرکبھی آ کے زخم جگر دیکھ لینا
اس لئے کرتا نہیں اب درد دل کا میں علاجدرد جب حد سے بڑھے گا خود دوا ہو جائے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books