aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "समझदारी"
غلام صمدانی خان گوہر حیدرآبادی
مصنف
خلیل صمدانی
رئیس احمد صمدانی
غلام صمدانی صمد
صمدانی نقوی
مترجم
نیر صمدانی
سید غلام صمدانی نقوی
سید مقبول احمد صمدانی
ڈاکٹر محمد عامر الصمدانی
حکیم محمود صمدانی
سید غلام احمد صمدانی
محمد عامر صمدانی
رات بھر خواب میں جلنا بھی اک بیماری ہےعشق کی آگ سے بچنے میں سمجھ داری ہے
بنا پیروں کے سر چلتے نہیں ہیںبزرگوں کی سمجھ داری سے بچئے
میں نادانی پہ اپنی آج تک حیران ہوں داناؔکہ دنیا کو سمجھنے کی سمجھ داری نہیں آئی
آدمی ایک بار پروفیسر ہو جائے تو عمر بھر پروفیسر ہی رہتا ہے، خواہ بعد میں سمجھداری کی باتیں ہی کیوں نہ کرنے لگے۔...
اس نے دس سال کی عمر میں خلائی ٹریننگ لینا شروع کی تھی اور اب تک وہ ہرقسم کے کیپسولوں اور خلائی ریلوں اور جہازوں میں سفر کر چکی تھی۔ وہ اپنی پھرتی اور سمجھداری کی وجہ سے خلا کے اہم ترین مشن میں شامل ہوتی تھی۔ مختلف سیاروں کے...
समझदारीسمجھ داری
understanding, maturity
راجپوت اور مغل زن و شو کی معاشرت
تاریخ
تاریخ الہ آباد
ہندوستانی تاریخ
تزک محبوبیہ
حیات جلیل
سوانح حیات
کاملان تھانیسر
بساط الغنایم
خطرناک سمندری مخلوق
ادب اطفال
سمندری لٹیرے
ہنریک ابسن
ڈراما
تذکرہ علمائے بو سنیا و ہر زیگو وینا
خاكه
معیار الحدیث
اسلامیات
تذکرۂ طاعون
عمر بڑھتی ہے مگر ہم وہیں ٹھہرے ہوئے ہیںٹھوکریں کھائیں تو کچھ آئے سمجھ داری بھی
مقرر وقت سے پہلے سمجھ داری نہیں آتینہ آنی ہو کسی کو گر تو فن کاری نہیں آتی
آدمی ایک دفعہ پروفیسر ہو جائیے، تو عمر بھر پروفیسر ہی کہلاتا ہے، خواہ بعد میں سمجھ داری کی باتیں ہی کیوں نہ کرنے لگے۔...
عمر سے زیادہ سمجھ داری والی باتیںہمیشہ ہنسنے والے چہرے
روز اک موذی کو نیزے پر اٹھاتا تھا نعیمؔانقلابی قوتوں کی جب سمجھ داری نہ تھی
آپ کے خوں میں اداکاری کہاں سے آ گئیآپ ناداں تھے سمجھ داری کہاں سے آ گئی
نہ سید میں نہ مرزا میں نہ انصاری میں رکھی ہےبشر کی شخصیت اس کی سمجھ داری میں رکھی ہے
بزم دانش میں نہ منہ کھولنا اپنا حسرتؔتجھ سے امید نہیں مجھ کو سمجھ داری کی
زمیں پر چاہے کچھ بن جا تو لیکنخدا بننا سمجھ داری نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books