aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सरा-ए-दिल"
سرائے دل میں جگہ دے تو کاٹ لوں اک راتنہیں ہے شرط کہ مجھ کو شریک خواب بنا
درد دل کا مداوا نہ ڈھونڈدرد اپنی جگہ کیا نہیں
نہ غم دل کے ہی بس کے نہ غم دوراں کےاتنے آزاد ہوئے تیرے گرفتار کہ بس
رہ گیا خواب دل آرام ادھورا کس کاڈھل گئی شب تو کھلا ہے یہ دریچہ کس کا
میرے سینہ میں یہ دل ہے کہ کوئی سوداگرمیرے احساس کا دھن تول رہا ہے مجھ میں
ہم عام طور پر دشمن سے دشمنی کے جذبے سے ہی وابستہ ہوتے ہیں لیکن شاعری میں بات اس سے بہت آگے کی ہے ۔ ایک تخلیق کار دشمن اور دشمنی کو کس طور پر جیتا ہے ، اس کا دشمن اس کیلئے کس قسم کے دکھ اور کس قسم کی سہولتیں پیدا کرتا ہے اس کا ایک دلچسپ بیان ہمارا یہ شعری انتخاب ہے ۔ ہمارے اس انتخاب کو پڑھئے اور اپنے دشمنوں سے اپنے رشتوں پر از سرنو غور کیجئے ۔
सरा-ए-दिलسرائے دل
heart as inn
کتنا حسیں تھا جرم غم دل کہ دو جہاںدر پہ ہیں آج تک مرے رنگ قبول کے
نقد دل ہے کہ گریبان کے ہر تار میں ہےحوصلہ اب بھی بہت تیرے خریدار میں ہے
چشم ساقی میں ہے جس دن سے مرا شیشۂ دلعالم کار گہ شیشہ گراں رقص میں ہے
دیتا ہے اب یہی دل شوریدہ مشورہجینے سے تنگ ہو تو میاں مر کے دیکھ لو
اس شہر میں تو کچھ نہیں رسوائی کے سوااے دلؔ یہ عشق لے کے کدھر آ گیا تجھے
خوشا نصیب کہ دیوانے ہیں تو ہم اے دلؔکمال نسبت دیوانہ گر بھی رکھتے ہیں
ترا خیال مرا سوز آرزوئے سحرکوئی تو تھا شب فرقت جو دل کے کام آیا
ڈھنگ جینے کا نہ مرنے کی ادا مانگی تھیہم نے تو جرم محبت کی سزا مانگی تھی
یہ کس نے صدا دی مجھے زندگی نےمگر میں تو صدیاں ہوئیں مر چکا ہوں
میرا دل میرے لیے کعبہ و کاشی ہے دلؔمیں یہ جاگیر ترے نام نہیں کر سکتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books