aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सामा-ए-आक़िल"
مضطر ہوں کس کا طرز سخن سے سمجھ گیااب ذکر کیا ہے سامع عاقل کو تھامنا
شعر کہتے ہو رات دن عاقلؔکیا طبیعت یہ تم نے پائی ہے
ہماری زندگی ہے اک بہار بے خزاں عاقلؔہمارے طائر دل کی غزل خوانی نہیں جاتی
لب جو چاندنی میں وہ سہانی رات کی سیریںنظر اب ڈھونڈھتی ہے تیرے حسن کیف ساماں کو
شام غم افسردہ و حیراں تھے ہملوگ سمجھے بے سر و ساماں تھے ہم
सामा-ए-आक़िलسامع عاقل
listener of wisdom
یہ بھی ایک ساماں تھاآج دل میں ویرانی
خیر اپنے جینے کایہ بھی ایک ساماں تھا
آ جاؤ کہ بہار ہے اپنے شباب پرابن چمنؔ کے وصل کا ساماں کئے ہوئے
پہلو تلاش کر غم جاناں نئے نئےدیتا ہے روز درد کے ساماں نئے نئے
کیسے ترسیل کروں سامعۂ یاراں تکشہر آشوب پرندوں کا سنا جاؤں گا
سلطنت کھو کے مٹ چکے تھے ہممرد عاقل نے جان ڈالی ہے
میرے رونے پر جو رویا آدمی فہمیدہ ہےناصح عاقل پرانا گرگ باراں دیدہ ہے
مہمانوں کے آرام کو حاضر ہیں بچھونےہر شخص کو ساماں یہ میسر نہیں ہوتا
ہزاروں ہیں سکون دل کے ساماںیہ دنیا پھر بھی گھبرائی ہوئی ہے
جائیں گے کہاں چھوڑ کے یہ زیست کے ساماںیہ باغ یہ جنت کی ہوا میرے لئے ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books