aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सिंदूर"
پونچھ گیا سندور تار تار ہوئی چنریاور ہم انجان سے
چھوٹا پاشی بھابی سے شرماتا تھا۔ اس خیال سے کہ دلہن کی گود جھٹ سے ہری ہو، چمکی بھابی اور دریا باد والی پھوپھی نے ایک رسم میں پاشی ہی کو اندو کی گود میں ڈالا تھا۔ جب سے اندو اسے نہ صرف دیور بلکہ اپنا بچہ سمجھنے لگی تھی۔...
ساتھ والے کمرے میں جُگدیش ڈنٹر پیل رہا ہے اور ڈسیل پھیر رہا ہے جب اُسے گانے کی آواز آتی ہے تو وہ بہت حیران ہوتا ہے۔ دروازہ کھول کر وہ باہر نکلتا ہے اور یہ معلوم کرتا ہے کہ ساتھ والے کمرے میں کوئی گا رہا ہے باہر نکلتا...
لڑیا نے بڑی ہمت سے کام لیا۔ اس نے اسی روز سے اپنے سر پر ٹوکری اٹھا لی اور گلی گلی ترکاری بھاجی بیچنے لگی، جیسے وہ زندگی میں یہی دھندا کرتی آئی ہے۔ اس طرح محنت مزدوری کر کے اس نے اپنے جھبو کو اچھا کر لیا۔ جھبو اب...
وہ حیران تھا کہ وہ غازہ کہاں گیا۔ وہ سیندور کہاں اڑگیا۔ وہ سر کہاں غائب ہوگئے جو اس نے کبھی یہاں دیکھے اور سنے تھے۔۔۔ زیادہ عرصہ کی بات نہیں، ابھی وہ کل ہی تو(دو برس بھی کوئی عرصہ ہوتا ہے) یہاں آیا تھا۔ کلکتے سے جب اسے یہاں...
सिंदूरسندور
red lead powder used by Hindu ladies as sign of marriage
حالات واقعات سرورالصدور و نور البدور
پیر محمد علی ہاشمی جھنجھنوی
سوانح حیات
`سہاگ سیندور
فلمی نغمے
انگلیاں۔۔۔ اٹھنے دو انگلیاں۔۔۔ میں انھیں کاٹ ڈالوں گی۔۔۔ شور مچے گا۔۔۔ میں یہ انگلیاں اٹھا کر اپنے کانوں میں ٹھونس لوں گی۔۔۔ میں گونگی ہو جاؤں گی، بہری ہو جاؤں گی، اندھی ہو جاؤں گی۔۔۔ میرا گوشت، میرے اشارے سمجھ لیا کرے گا۔۔۔ میں اسے ٹٹول ٹٹول کر پہچان...
بس اس کی مانگ میں سندور بھر کے لوٹ آئےہمارے اگلے جنم کا چناؤ ایسا تھا
ایک دن سہ پہر کو میں اور مدن صاحب زادہ صاحب کی حویلی کے باہر سڑک پر گیند سے کھیل رہے تھے کہ ہمیں ایک عجیب سی وضع کا بوڑھا آدمی آتا دکھائی دیا۔ اس نے مہاجنوں کے انداز میں دھوتی باندھ رکھی تھی، ماتھے پر سیندور کا ٹیکا تھا۔...
تفکر کی گہرائی غلام علی کے چہرے پر پیدا ہوئی۔ اس کی آنکھیں جن میں ابھی تک کھلنڈرا پن موجود تھا، ایک لحظے کے لیے دھندلی ہوئیں لیکن پھر چمک اٹھیں،’’بکواس تھی یار وہ زندگی۔۔۔ سچ کہتا ہوں سعادت میں وہ دن بالکل بھول چکا ہوں۔ جب میرے دماغ پر...
شام جب رات کی محفل میں قدم رکھتی ہےبھرتی ہے مانگ میں سندور سہاگن کی طرح
بیوہ ہوجانے کے بعد بوٹی کے مزاج میں کچھ تلخی آگئی تھی جب خانہ داری کی پریشانیوں سے بہت جی جلتا تو اپنے جنت نصیب کو صلواتیں سناتی، ’’آپ توسدھار گئے میرے لیے یہ سارا جنجال چھوڑ گئے۔‘‘ جب اتنی جلدی جاناتھا تو شادی نہ جانے کس لیے کی تھی،...
بڑھیا پچاس برس کی ہوگی پر ستر کی معلوم ہوتی تھی۔ دس بارہ کچے پکے بچے جنے ان میں بس رام اوتار بڑی منتوں مرادوں سے جیا تھا۔ ابھی اس کی شادی رچائے سال بھر بھی نہیں بیتا تھا کہ رام اوتار کی پکار آ گئی، مہترانی نے بہت واویلا...
’’بائی کوئی کام دیو۔‘‘ گنگا بائی نے اپنے وجود کا اعلان ایک عدد چھینک سے دیا اور چائے کی ٹرے میز پر ایک جھٹکے سے پٹخ دی تاکہ میں ان کے ری ایکشن کو نوٹ کرلوں۔...
شبِ عروسی میں اس نے اپنی دُلہن سے بڑی پیار اور محبت بھری باتیں کیں ، ایسی باتیں جن کو سننے کے بعد سب پرندوں نے متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا کہ یہ ایسا کلام ہے جو اگر فرشتے اور حوریں بھی اپنے سازوں پر گائیں تو خود کو...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books