aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सिखाता"
کلیم صفات اصلاحی
مصنف
سلمیٰ ستارہ
ستارہ ناز
شاعر
مطبع ستارہ ہند، دہلی
ناشر
صفات علوی
سجاتا پدمانابھن
ستارہ جعفری
مطبع ستارۂ ہند، آگرہ
منظر علی سوختہ
ستارۂ ہند پریس لمیٹڈ، کلکتہ
سجاتا ترویدی
فن کار
ستارہ پبلیکیشنز، لاہور
ستارہ بانو
مدیر
ستارہ بیگم
عبد الحسین سپانتا
1907 - 1969
مرے ہندو مسلماں سب مجھے سر پر بٹھاتے تھےانہی کے فیض سے معنی مجھے معنی سکھاتے تھے
جب عشق سکھاتا ہے آداب خود آگاہیکھلتے ہیں غلاموں پر اسرار شہنشاہی
مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھناہندی ہیں ہم وطن ہے ہندوستاں ہمارا
جب عشق سکھاتا ہے آداب خودآگاہیکھلتے ہیں غلاموں پر اسرار شہنشاہی
آنسوؤں کا یہ شعری بیانیہ بہت متنوع ،وسیع اور رنگا رنگ ہے ۔ آنسو صرف آنکھ سے بہنے والا پانی ہی نہیں بلکہ اس کے پیچھے کبھی دکھ اور کبھی خوشی کی جو زبردست کیفیت ہے وہ بظاہر پانی کے ان قطروں کو انتہائی مقدس بنا دیتی ہے ۔ شاعری میں آنسو کا سیاق اپنی اکثر صورتوں میں عشق اور اس میں بھوگے جانے والے دکھ سےوا بستہ ہے ۔ عاشق کس طور پر آنسوؤں کو ضبط کرتا ہے اور کس طرح بالآخر یہ آنسو بہہ کر اس کو رسوا کرتے ہیں یہ ایک دلچسپ کہانی ہے ۔
میرتقی میر اردو ادب کا وہ روشن ستارہ ہیں ، جن کی روشنی آج تک ادیبوں کے لئے نئے راستے ہموار کر رہی ہے - یہاں چند غزلیں دی جا رہی ہیں، جو مختلف شاعروں نے ان کی مقبول غزلوں کی زمینوں پر کہی اور انھیں خراج عقیدت پیش کی-
सिखाताسکھاتا
Teach, Learn
گرونانک دیو
گوپال سنگھ
سکھ ازم
گرو گرنتھ صاحب اور اسلام
ابو الامان امرتسری
گورو نانک
گور بچن سنگھ طالب
بابا گرو نانک دیو جی اور ان کی مقدس تعلیمات
گیانی کرتار سنگھ کوئل
ہندو دھرم گورونانک جی کی نظر میں
عباد اللہ گیانی
سکھ قوم اور اس کے بانی
خواجہ حسن نظامی
سکھ اور مسلمان
محمد یوسف
کلام نانک
جیت سنگھ سیتل
سکھ مسلم تاریخ
اچھوت سکھ
انتھا سنگھ
سکھ مسلم تاریخ حقیقت کے آئینے میں
دین اسلام گورو نانک جی کی نظر میں
عبیداللہ گیانی
صراط مستقیم
قمر آستاں خاں
اسلامیات
باوا نانک کا مذہب
سکھ مسلم اتحاد کا گلدستہ
اگرچہ روز مرا صبر آزماتا ہےمگر یہ دریا مجھے تیرنا سکھاتا ہے
سکھلائی فرشتوں کو آدم کی تڑپ اس نےآدم کو سکھاتا ہے آداب خداوندی
نویں جماعت کے شروع میں مجھے ایک بری عادت پڑ گئی اور اس بری عادت نے عجیب گل کھلائے۔ حکیم علی احمد مرحوم ہمارے قصبے کے ایک ہی حکیم تھے۔ علاج معالجہ سے ان کو کچھ ایسی دلچسپی نہ تھی لیکن باتیں بڑی مزیدار سناتے تھے۔ اولیاؤں کے تذکرے، جنوں...
انہیں کھلنا سکھاتا ہوں میں فارسؔگلابوں کا سہولت کار ہوں میں
نہ جانے شوق کو عادت ہے کیوں بہکنے کیترا حجاب تو بے شک ادب سکھاتا ہے
یہی نہیں، بلکہ دیوانہ سے مراد دیوانۂ عشق بھی ہے اور خود شاعر بھی (یعنی شاعر بحیثیت ایک فرقۂ انسانی کے) جس کے بارے میں مشرق و مغرب دونوں میں کہا جاتا رہا ہے کہ وہ ’’جاننے والا‘‘ یعنی محرم راز ہوتا ہے۔ منٹگمری واٹ نے تو یہ بھی لکھا...
جو ہو سکے تو بدل زندگی کو خود ورنہنژاد نو کو طریق جنوں سکھاتا جا
انسان کی جائیداد اس کا جسم، اس کا باغ اس کا گھر نہیں بلکہ یہی اس کی زندگی ہے۔ اس کا اپنا آپ، وہ ان سب چیزوں کو اپنے لئے استعمال کرتا ہے اپنے جسم کو، اپنی زمین کو، اپنے گھر کو اس کے دل میں چند تصویریں ہوتی ہیں۔...
میں نے بھاگو کی ہمت کو سراہنا چاہا، مگر کثرتِ جذبات سے میں رک گیا۔ اس کی خوش اعتقادی اور عملی زندگی کو دیکھ کر میرے دل میں ایک جذبہ رشک پیدا ہوا۔ میں نے دل میں فیصلہ کیا کہ آج کوارنٹین میں پوری تن دہی سے کام کر کے...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books