aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सियाह-रात"
سیاہ رات نہیں لیتی نام ڈھلنے کایہی تو وقت ہے سورج ترے نکلنے کا
اتنی سیاہ رات میں اتنی سی روشنییہ چاند وہ نہیں مرا مہتاب اور ہے
سیاہ رات سے ہم روشنی بناتے ہیںپرانی بات کو اکثر نئی بناتے ہیں
سیاہ رات کو رنگین کرنے والوں میںہمارے خواب بھی شامل ہیں مرنے والوں میں
صبح کا وقت اپنی شفافیت ، تازگی ، خوشگوار فضا، پرندوں کی چہچہاہٹ اور کئی وجہوں سے سب کو پسند ہوتا ہے اور اپنی ان صفات کے حوالے سے اس کا استعمال شاعری میں بھی ہوا ہے ۔ اس کے علاوہ صبح کی آمد کئی علامتی جہتیں بھی رکھتی ہے ایک سطح پر یہ سیاہ رات کے خلاف جنگ کے بعد کی صبح بھی ہے اور ایک نئی جدوجہد کے آغاز کا ابتدائیہ بھی ۔ ہمارے اس انتخاب میں آپ صبح کو اور کئی رنگوں میں دیکھیں گے
شمع رات بھر روشی لٹانے کیلئے جلتی رہتی ہے ، سب اس سے فیض اٹھاتے ہیں لیکن اس کے اپنے دکھ اور کرب کو کوئ نہیں سمجھتا ۔ کس طرح سے سیاہ کالی رات اس کے اوپر گزرتی ہے اسے کوئی نہیں جانتا ۔ تخلیق کاروں نے روشنی کے پیچھے کی ان تمام ان کہی باتوں کو زبان دی ہے ۔ خیال رہے کہ شاعری میں شمع اور پروانہ اپنے لفظی معنی اور مادی شکلوں سے بہت آگے نکل کر زندگی کی متنوع صورتوں کی علامت کے طور پر مستعمل ہیں ۔
सियाह-रातسیاہ رات
black night
سیاہ رات کے سینے پہ جگمگاتا ہواگزر گیا ہے کوئی روشنی لٹاتا ہوا
سیاہ رات کے پہلو میں جسم کے اندرکسی گناہ کی خواہش کو پالتے رہنا
سیاہ رات پشیماں ہے ہم رکابی سےوہ روشنی ہے ترے غم کی ماہتابی سے
میں رات تھی سیاہ راتایک نقطے میں سمٹی ہوئی
سیاہ رات کی سب آزمائشیں منظورکسی سحر کے اجالے کا آسرا تو ملا
سیاہ رات کے بدن پہ داغ بن کے رہ گئےہم آفتاب تھے مگر چراغ بن کے رہ گئے
جب بن سیاہ رات کے تاروں سے بھر گئےکنج چمن میں چمکے شگوفے نئے نئے
سیاہ رات کے دریا کو پار کرتے چلوبس ایک دوسرے کو ہوشیار کرتے چلو
سیاہ رات کی ہر دل کشی کو بھول گئےدیئے جلا کے ہمیں روشنی کو بھول گئے
सफ़ेद चाँद कि किरनों से खेलने वालेसियाह रात के ये घटते-बढ़ते जाल भी देख
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books