aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सुरंग"
سورج پنڈت
مترجم
کیلاش سارنگ
ناشر
ولاس سارنگ
مصنف
سلطان شیر شاہ سوری پبلی کیشنز، شہسرام
دارالعلوم محمودیہ، سورت، گجرات
مصور سراغ
سارنگ پبلی کیشنز، لاہور
سب رنگ بک ڈپو، رانچی
''میں دھوپ میں جل کے اتنا کالا نہیں ہوا تھاکہ جتنا اس رات میں سلگ کے سیہ ہوا ہوں''
نچلا رہا نہ سوز دروں انتظار میںاس آگ نے سرنگ لگا دی مزار میں
کسی غریب کی برسوں کی آرزو ہو جاؤںمیں اس سرنگ سے نکلوں تو آب جو ہو جاؤں
’’ہاں بعض خاندان اور بعض نسلیں ایسی بھی ہوتی ہیں۔۔۔ نصرت الدین نے آہستہ سے کہا۔ پھر پوچھا، ’’فی الحال تمہاری قومیت کیا ہے؟‘‘ ’’کینیڈین۔‘‘...
لمبی سرنگ سی ہے تری زندگی تو بولمیں جس جگہ کھڑا ہوں وہاں ہے کوئی سرا
सुरंगسُرَنگ
سرخ ، لال جسم والا.
सुरंग करनाسُرَنگ کَرنا
سُرن٘گ نکالنا ، نقب زنی کرنا ، راستہ بنانا.
सुरंग लगनाسُرَنگ لَگْنا
سُرن٘گ لگانا (رک) کا لازم .
सुरंग देनाسُرَنگ دینا
رک : سُرن٘گ بچھانا.
سرخ و سیاہ
بلراج مینرا
افسانہ
آتش رفتہ کا سراغ
مشرف عالم ذوقی
ناول
سرخ گلاب اور بدر منیر
ساقی فاروقی
کلیات
سرخ موت
ایڈگر ایلن پو
افسانہ / کہانی
غالب صد رنگ
سید قدرت نقوی
مقالات/مضامین
سراغ زندگی
سید احمد ایثار
خود نوشت
بے گناہ قیدی
سات سروں کی میٹھی ہل چل
غیاث انجم
مجموعہ
سرخ حاشئے
نریش کمار شاد
شمارہ نمبر-004
محبوب صدیقی
Mar 1957سراغ رساں
انکی کے دیس میں
کتنے سورج
فاروق انجینئر
شاعری
شمارہ نمبر-001
Dec 1956سراغ رساں
شمارہ نمبر-002
اسلام حسین
Jan 1957سراغ رساں
Dec 1955سراغ رساں
بہر صورت ہم نے تو یہ دیکھا کہ ان گنت شادا ب لمحے، جو چیڑ اور چنار کے نظارے میں صرف ہو سکتے تھے، وہ دونوں کے چڑیا کے غلام اور پان کے چوے پر نظریں جمائے گزار دیے اوربھی پلٹ کر پر ہیبت پہاڑوں کے ڈوبتے سورج اور چڑھتے...
’’وہ دن یاد ہے نا بشیر بھائی آپ کو کہ آپ نماز کے لئے اٹھے تھے اور مجھ سے پوچھ رہے تھے کہ آج اتنی سویرے کیسے اٹھ بیٹھے، اصل میں اس رات مجھے نیند نہیں آئی، جانے کیا ہوگیا، رات بھر کروٹیں لیتے گزر گئی اور طرح طرح کے...
چلتے چلتے پھر اسی انداز سے رفتار کا دھیما پڑنا گویا پہیےچلتے چلتے تھک گئے ہیں، اندھیرے ڈبّے میں پھیلتی ہوئی روشنی کی پیٹیاں، مسافروں، قلیوں اور پھیری والوں کا شور، نیند کے نشے سے چونکتی ہوئی کوئی آواز ’’جنکشن ہے؟‘‘ اور غنودگی میں ڈوبتا ہوا کوئی ادھورا فقرہ ’’نہیں...
بچھائی جانے والی بارودی سرنگکون سی سر زمین پہ تیار ہوتی
’’مس سلمہ صحافی‘‘ اس نے بیسوی صدی کے انداز میں اس قدر جھک کر کہا کہ سلمہ کو ہنسی آگئی۔ ’’آپ یہاں کھڑی کیا کر رہی ہیں؟ ہاں۔۔۔ وہ میرا مطلب یہ ہے آپ کوئی کھیل کیوں نہیں کھیلتیں؟ دیکھیے آپ کی رنگت زرد ہوتی جا رہی ہے۔ وہ تو...
مقدس پہاڑی کے دامن میں البسین کا مورش محلہ دھوپ میں سفید ہو رہا تھا۔ قدموں میں دریائے حدرہ کے پانی تھے۔ سامنے جبل سلیقہ پر سرخ پتھر کا معجزہ، قصر الحمراء کی گرمی میں پھنک رہا تھا۔۔۔ مگر لارنزد ان سب سے لاتعلق مردہ آنکھیں کھولے جھولتا رہا۔ شارع...
جو اندھیرے میں بارش کے بعدنکلنے والی بیر بہوٹیوں کی طرح سرخ ہو جاتی ہے
وہ یہ سن کر بہت ہنسے اور بولے کہ ’’ساری عمر میں توہی آج پہلا مردہ ایسا ملا ہے جو ہمیں بہکا کر خدا سے منحرف کرنا چاہتا ہے۔ احمق تجھے نہیں معلوم کہ ہماری تما م حرکتیں مشین کی طرح ہیں اور ہم کو سوچنے کا اختیار ہے، نہ...
’’یہ کیا کہہ رہے ہیں آپ؟‘‘ جمیلہ کے منہ سے حیرت اور خوف سے ہلکی سے چیخ نکل گئی۔ ’’میں بالکل ٹھیک کہہ رہا ہوں۔ اس کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔‘‘...
خواہش کے کاروبار سے بچنا محال ہےاترے گا تو بھی ساتھ مرے اس سرنگ میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books