aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हर्फ़-ए-शिकायत"
زباں پہ حرف شکایت ارے معاذ اللہمجھے ترے ستم صبر آزما کی قسم
آئے نہ لب پہ حرف شکایت خدا کرےپھولے پھلے ہماری محبت خدا کرے
اک حرف شکایت پر کیوں روٹھ کے جاتے ہوجانے دو گئے شکوے آ جاؤ میں باز آیا
جب آئے چند حرف شکایت زبان پرنالوں کا شور جانے لگا آسمان پر
اس سے پہلے کہ حرف طلباور حرف شکایت کی تلخی زباں گیر ہو
اپنی فکر اور سوچ کے دھاروں سے گزر کر کلی طور سے کسی ایک نتیجے تک پہنچنا ایک ناممکن سا عمل ہوتاہے ۔ ہم ہر لمحہ ایک تذبذب اور ایک طرح کی کشمکش کے شکار رہتے ہیں ۔ یہ تذبذب اور کشمکش زندگی کے عام سے معاملات سے لے کر گہرے مذہبی اور فلسفیانہ افکار تک چھائی ہوئی ہوتی ہے ۔ ’’ ایماں مجھے روکے ہے جو کھینچے ہے مجھے کفر‘‘ اس کشمکش کی سب سے واضح مثال ہے ۔ ہمارے اس انتخاب میں آپ کو کشمکش کی بے شمار صورتوں کو بہت قریب سے دیکھنے ، محسوس کرنے اور جاننے کا موقع ملے گا ۔
हर्फ़-ए-शिकायतحرف شکایت
word of complaint
ہونٹوں پہ میرے حرف شکایت کہاں رہاحیران ہو رہی ہوں میں خاموشیوں کے بیچ
نہیں تھی سہل مرے ساتھ زندگی لیکنکبھی نہ حرف شکایت زباں پہ لایا وہ
میں ایسا بڑا کوئی انسان کب ہوںجو حرف شکایت بھی لب پر نہ لائے
آئے گا زباں پر نہ کبھی حرف شکایتہم ذکر غزل میں بھی تمہارا نہ کریں گے
تجھے کیا یاد ہے وہ دنکہ جب حرف شکایت کی گرہ سی پڑ گئی تھی
لبوں پہ حرف شکایت دلوں میں تلخی سیعلیل جذبے ہیں ان سے ہمارا کیا رشتہ؟
ہمارے بس میں نہیں ہے محبتوں کا نظاموہ ہم سے حرف شکایت فضول کرتا ہے
آیا نہ لب پہ حرف شکایت بھی بھول کےجیسے بھی اپنی گزری گزارے چلے گئے
صابرؔ زباں پہ حرف شکایت نہ لا سکااس کی سرشت میں ہے قناعت بھری ہوئی
آپ آ گئے تو کالی گھٹا بھی برس پڑیآتا ہے ورنہ حرف شکایت کہاں مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books