aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हश्र-ओ-नश्र"
اگر یہ ہے ترے دامن کی حشر و نشر میاںزمیں پہ خاک ہمارا غبار ٹھہرے گا
برپا ہے حشر و نشر جو رفتار یار سےیہ کون سا چلن ہے قیامت اگر نہیں
نہ حشر و نشر کا قائل نہ کیش و ملت کاخدا کے واسطے ایسے کی پھر قسم کیا ہے
جو خزاں میں خفتہ ہیں شورشیں وہیں حشر و نشر بہار ہیںیہ وہ راز فطرت غیب ہے جسے دیدہ ور کی تلاش ہے
لف و نشر آئے مرتب وہ بہت اچھا ہےاور ہو غیر مرتب تو نہیں کچھ بے جا
بوسہ پر شاعری عاشق کی بوسے کی طلب کی کیفیتوں کا بیانیہ ہے ، ساتھ ہی اس میں معشوق کے انکار کی مزے دار صورتیں بھی شامل ہو جاتی ہیں ۔ یہ طلب اور انکار کا ایک جھگڑا ہے جسے شاعروں کے تخیل نے بےحد رنگین اور دلچسپ بنادیا ہے ۔ اس مضمون میں شوخی ، مزاح ، حسرت اور غصے کی ملی جلی کیفیتوں نے ایک اور ہی فضا پیدا کی ہے ۔ ہمارا یہ چھوٹا سا انتخاب پڑھئے اور ان کیفیتوں کو محسوس کیجئے۔
हश्र-ओ-नश्रحشر و نشر
tumult, lamentation
قائل حشر و قیامت تو سبھی ہیں لیکنتیرے وعدے کا یقیں کس کو ہوا ہے اے دوست
سختئ حشر و قیامت مجھے واعظ تسلیماور جو واں بھی نہ جواب غم جاناں نکلا
حدود عرش و ازل مرحلات حشر و ابدہیں سب یہ سلسلۂ شرح داستان مجاز
رعایت کثیر الاطلاق اصطلاح ہے۔ الفاظ کے مابین معنوی علاقے کا التباس ہو، یا بعض صنعتیں ہوں، مثلاً ایہام تضاد، ایہام صوت، ایہام تناسب، لف ونشر کی بعض صورتیں، ضلع جگت، یہ سب رعایت کے تحت آتی ہیں۔ رعایت کی وجہ سے ہمیشہ کلام میں حسن پیدا ہوتا ہے۔ جو شخص رعایت کو نہیں سمجھتا، یا اسے غیراہم سمجھتا ہے، یا جسے رعایت میں لطف نہیں آتا، اسے کلاسیکی شاعری پڑھن...
مٹا سکتے نہیں حشر و قیامت بھی یہ دو چیزیںمرے سجدے رہیں گے اور ان کا آستاں باقی
دنیائے رنگ و نور بہت بے کراں سہیپیش نظر جو تو ہے تو پھر کیا دکھائی دے
خیال حشر و نشر فکر اے سیمابؔ لا حاصلکہ ہے تقدیر میں جو کچھ بہر تقدیر دیکھیں گے
کھلا ہر منظر فکر و نظر آہستہ آہستہچھٹا آخر غبار رہ گزر آہستہ آہستہ
ہر دل و نظر میں ہو اک نکھار سا پیدابد گمان ذہنوں تک نعمت یقیں پہنچے
نام و نمبر کے کھاتے میں جس کا کوئی تذکرہ تک نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books