aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हाजत-ए-रफ़ू"
چپک رہا ہے بدن پر لہو سے پیراہنہمارے جیب کو اب حاجت رفو کیا ہے
نہ رہا کوئی تار دامن میںاب نہیں حاجت رفو مجھ کو
پھٹے پرانے دلوں کی خبر نہیں لیتااگرچہ جانتا ہے حاجت رفو ہے بہت
زمانہ لاکھ ستاروں کو چھو کے آ جائےابھی دلوں کو مگر حاجت رفو ہے وہی
हाजत-ए-रफ़ूحاجت رفو
requirement of darning
جب آ رہی ہیں بہاریں لیے پیام جنوںیہ پیرہن کو مرے حاجت رفو کیا تھی
ابلتا رہتا ہے سینے میں کرب کا لاوالباس خاک کو بھی حاجت رفو ہی رہی
لہو بدن میں جو ہوتا تو کچھ ٹپکتا بھیدہان زخم کو اب حاجت رفو بھی نہیں
کوئی تو چاہئے رخنہ امیدواری کوبرائے چاک جگر حاجت رفو کیا ہے
عبث ہے راز کو پانے کی جستجو کیا ہےیہ چاک دل ہے اسے حاجت رفو کیا ہے
برنگ غنچہ ہوا چاک چاک دامن دلکسی بھی چاک کو اب حاجت رفو تو نہیں
سڑک کے کنارے والے درختوں کی خاموش گپھاؤں میں بےمعلوم سرگوشیاں سی ہونے لگیں۔ گرمیوں کی رات کے گہرے نیلے آسمان پر ستاروں کے چمکیلے پھول جابجا کھلے ہوئے تھے اور کمپنی باغ جہاں سے ریڈیو کی آواز ابھی تک آ رہی تھی، ہمارے پیچھے رہ گیا تھا۔ عظمی اور...
کیا مرد واقعی سست اور بے سلیقہ ہوتے ہیں؟ ہمارے اس سے اختلاف یا اتفاق رائے کرنے سے کچھ نہیں ہوتا کیونکہ عمومی رائے یہی معلوم ہوتی ہے۔ اسی صفحے پر آپ ایک کارٹون دیکھیں گے۔ میاں نے لمبے ڈنڈے والے جھاڑو سے فرشوں کی صفائی کرنے کے بعد باورچی...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books