aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हुक्म-ए-जिहाद"
مطمئن ہو کوئی کیوں کر کہ یہ ہیں نیک نہادہے ہنوز ان کی رگوں میں اثر حکم جہاد
تعمیل حکم رب میں ہیں مصروف رات دناس واسطے یہ شمس و قمر بولتے نہیں
ایک پتا بھی نہیں ہلتا بجز حکم خداکس طرح آباد کر لیں اپنے ویرانے کو ہم
ہم نے دیکھا ہے کہ لوگ اندھا دھند جس دن جو کام چاہیں کردیتے ہیں۔ یہ جنتری سب کے پاس ہو تو زندگی میں انضباط آ جائے۔ ہفتے کا دن آیا اور سبھی لوگ سوٹ کیس اٹھاکر سفر پر نکل گئے۔ جو نہ جا سکے وہ بچوں کو اسکول میں...
हुक्म-ए-जिहादحکم جہاد
order to crusade
یہ بات ہمارے بھی تجربے میں آئی ہے۔ جہاں کوئی کمشنر یا ڈپٹی کمشنر ادب سے دلچسپی رکھنے والا آیا، سارا ضلع اشعار اور استعاروں میں باتیں کرنے لگا۔ بنیادی جمہوریتوں والے بھی غزلیں کہنا اور رسالے نکالنا شروع کر دیتے ہیں۔ ہر روز کسی نہ کسی کا یوم ہے۔...
(۱) ’’میرے عزیز ہم وطنو! ہم اتنے سال سے آپ کو للکار للکار کر اپنے کینہ ور ہمسائے کے عزائم سے آگاہ کرتے رہے ہیں اور فلاح کا راستہ دکھاتے رہے ہیں لیکن آپ لہو و لعب میں پڑے رہے، کبھی ادھر توجہ نہ کی۔ اب تو آپ کی آنکھیں...
زبان منہ میں ہے تار گنہ کی صورتتمہارا حکم بجا ہے کلام مت کرنا
اصطلاح جہاد آج بدلی ہے یوںکربلا ہے نئی اور علم بھی نیا
یہ بھی کار جہاد ہے ساحلؔحرف حق پر اٹل رہا ہوں میں
یہ دعوت جہاد بے محل نہیں ہے اے زمیںکسی فقیر بے ہنر کا آخری بیان ہے
ہوں نعرۂ جہاد بھی عزم جوان بھیدل میں کبھی مقیم تھا اب سر میں قید ہوں
فصل بہار تیغ خزاں سے اتار کےاہل جہاد آئے ہیں بچوں کو مار کے
گلیوں میں قتل و خوں تھا سڑک پر فساد تھاشاعر بزور فکر شریک جہاد تھا
کیا کیجئے بشیرؔ شعور انا کے ساتھحکم سجود و عاجزی و بندگی بھی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books