تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".mjng"
انتہائی متعلقہ نتائج ".mjng"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
muu.ng
मूँग مُونگ
ایک طرح کی دال جس کو پکا کر کھاتے ہیں، (ھ) نون غُنّہ) مذکر۔ ماش کی قسم کے ایک غلّہ کا نام، بعض لوگ تانیث کے ساتھ بھی بولتے ہیں، ماش سے چھوٹا ہلکے ہلکے رنگ کا ایک غلہ اس کا دانہ پھلی سے نکلتا ہے اس پھلی متعدد دانے ہوتے ہیں ان دانوں سےدلی ہوئی دال عموما پکائی جاتی ہے
سنسکرت
maa.ng karnaa
माँग करना مانگ کَرنا
مطالبہ کرنا.
maa.ng aanaa
माँग आना مانگ آنا
طلب یا ضرورت کا پیغام آنا ، بلاوا آنا .