aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".ptm"
ایم پی بکنے والے دیکھےپی ایم ڈھیلے ڈھالے دیکھے
عمر کے درد لیے، وقت کا مٹیالا دشالہ اوڑھےبوڑھا سا پام کا اک پیڑ، کھڑا ہے کب سے
یہ تو چلتی نہیں پی ایم کی اجازت کے بغیراس کو ایوان صدارت کی ہوا کہتے ہیں
ان گلابوں پر سدا یہ تتلیاںنت کریں بسرام جھونکے پام پر
مجھے سبز حیرت سے کیوں دیکھتے ہووہی تتلیاں جمع کرنے کی ہابی
आत्मशुद्धि آتْم شُدِّھی
سنسکرت
خود کو گناہوں اور دنیاوی آلودگیوں سے بچانا، صفائی قلب، تزکیۂ نفس، پرہیزگاری
pâte pâte
چینی کے برتن ڈھالنے کے لیے گندھی ہو ئی گل چینی یا گلِ سفید ۔.
पेम پیم
پریم (رک) .
पिम پِم
پریم (رک) تخفیف.
فسانۂ عشق
نثار اکبرآبادی
شاعری
پیم پرکاش
برکت اللہ پیمی
خواتین کے تراجم
مجھے کچھ پتا نہیں
مختار تلہری
مجموعہ
کوئی فن بھی جب ہمارے کام نہ آیا وسیمؔپی ٹی وی پہ اک ہدایت کار ہو جائیں گے ہم
مقام: کراچی زمانا: موجودہ دور موسم: برسات کردار شوکت الٰہی: ۳۸ سالہ مرد، شریف، نمازی، درزی۔ انٹر پاس، یتیم، والدنے پڑھانے کے ساتھ ساتھ درزی کا کام سکھادیا۔ قناعت پسند ہیں۔ خوش رہتے ہیں۔ صرف مہدی حسن کی غزلیں سنتے ہیں۔ کبھی کبھار کلاسیکی موسیقی بھی۔ ایک آدھ دوست ہے۔...
جھوم کے گائیں رم پم پمدیس یہ چمکے چم چم چم
میرے استفسار پر موصوف نے بتایا کہ انہوں نے ابتدائی عربی فارسی کی تعلیم کوریا پار کے مولوی محمد شریف صاحب ؒ سے حاصل کی تھی بعدہٗ اعظم گڑھ شہر کے ایک مکتب جو باغ پر پیٹو کے نام سے مشہور تھا داخل ہوئے۔ میں نے بھی اس مکتب میں...
بجاتے ہر گھڑی باجاکبھی پوں پوں کبھی پم پم
مگر اُس نے میری بات ہنسی میں اُڑا دی اور ’’عالیہ چھالیہ، دو پیسے کی چھالیہ!‘‘ چڑاتا ہوا، پتنگ لوٹنے چلا گیا۔ ہاں تو بورڈ کا امتحان سر پر تھا، اور ہمارے اسکول میں بجائے ایکسٹرا کلاس کے دن رات PT ہورہی تھی۔ مس روز میری کی سیٹی سن کرمیں...
میں اور ارمان اسکول کی طرف چل پڑے، یہ سوچتے ہوئے کہ دہریہ کیا ہوتا ہے؟ دہر کا لفظ تو علامہ اقبال نے بھی استعمال کیا ہے۔ اردو کی مس عذرا سے پوچھیں؟ یا اسلامیات کے سر اعظم سے دہریے کے متعلق سوال کیا جائے؟ کراچی میں بلدیاتی انتخابات کا...
گھر سے دوڈھائی سو قدم کے فاصلے پر سمندر تھا، جس کے کنارے کنارے، جنوب سے شمال کو ایک سڑک جاتی تھی۔ سڑک کے انتہائی جنوب میں مچھیروں کی بستی تھی اور شمالی سرے پر مچھیرے تو بستے ہی تھے، لیکن ان کے درمیان مزور پیشہ افراد بھی اپنے کنبوں...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books