aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".qpei"
کے۔ پی۔ آئی لمیٹڈ، انگلینڈ
ناشر
اب میں بھولنے لگا ہوںبہت دنوں سے ٹھہری ہوئی اداسی کی وجہ سے شاید
موسم گل کی خبر تیری زبانی آئی تھیتیرے باغوں میں ہوا کھا کر جوانی آئی تھی
زندگی اک دکاں کھلونوں کیوقت بگڑا ہوا سا بچہ ہے
تیرے بغیر گزرتے ہوئے دنوں کی قسمیہ دن گزر بھی گئے تو تجھے نہیں ملنا
کسی کے صبح کی مسکان ہونااندھیرے گھر میں روشندان ہونا
کچھ چراغوں نے بانٹ رکھا ہےدنیا کی ساری تیرگی کا دکھ
باصرؔ کی شخصیت بھی عجب ہے کہ اس میں ہیںکچھ خوبیاں خراب کچھ اچھی خرابیاں
دنیا کے دانا اور حکیم اس خوف سے لرزاں تھے سبتم پر مبادا علم کی پڑ جائے پرچھائیں کہیں
ایک طرف ہے دنیا کی ہر میٹھی شےپر اس کا ہنس کے شرمانا ایک طرف
گناہ عشق میں اس بات کی تسکین ہوتی ہےہوا ہو جرم گہرا تو سزا سنگین ہوتی ہے
یہ تو سچ ہے کہ لبوں نے نہ کوئی جنبش کیپر نگاہوں نے جو پیغام سنایا کیا تھا
آپ کی بد دعائے دل آخر اثر دکھا گئیہم کو بھی عشق ہو گیا ہم بھی غلام ہو گئے
روشنی ان دنوں کی بات ہے جبدے رہا تھا کوئی دکھائی ہمیں
چھان کر خاک تیرے کوچے کیدیر سے اپنے گھر گیا ہوگا
عشق تو ہجر کی علامت ہےوصل کا پھر سوال کیوں آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books