aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".toug"
لین۔ یو۔ ٹونگ
مصنف
Rustam was a celebrated wrestler who was immortalized in the Iranian epic Shahnameh by Firdowsi. It is said that his birth was a particularly difficult one for his mother called Rudaba. As his father worried that she might die due to the size of the baby, he summoned the mythical flying creature, Simurgh, who taught him how to perform a caesarean s...
باپ کو جاتا دیکھ دونوں بچے، معین اور جہاں آراء بھی مچلنے لگے لیکن انا جی کی ایک ہی ڈانٹ نے دونوں کو سہمادیا۔ جوان ہوتے معین کے چہرے سے بغاوت عیاں تھی البتہ جہاں آراء اسکول یونیفارم پہنے باقاعدہ لرز رہی تھی۔ معین بولا، ’’ابا ہمیشہ کے لیے چلے گئے کیا؟‘‘ اناجی بولیں ’’کہیں نہیں گئے، وہ آجائیں گے۔‘‘ معین اُداس ہوگیا، ’’کھانا؟‘‘ انا جی بولیں، ’’ابھی ٹائ...
دم طوف کرمک شمع نے یہ کہا کہ وہ اثر کہننہ تری حکایت سوز میں نہ مری حدیث گداز میں
غور سے دیکھتے ہیں طوف کو آہوئے حرمکیا کہیں اس کے سگ کوچہ کے قرباں ہوں گے
زمزم ہی پہ چھوڑو مجھے کیا طوف حرم سےآلودہ بہ مے جامۂ احرام بہت ہے
امیدوں کی ایک دھند ہے اورکچھ ایسا ہے جوصاف دکھتا بھی نہیں اورچھپتا بھی نہیں ۔ اسے کے سہارے زندگی چل رہی ہے ۔ سب کچھ ہاتھ سے چلے جانے کے بعد اگرکچھ بچتا ہے تووہ امید ہی ہے ۔ شاعری کے عاشق کے پاس بھی بس یہی ایک اثاثہ ہے ، وہ اسی کے سہارے زندہ ہے ۔ جو طویل رات وہ ہجر کے دکھوں میں گزاررہا ہے اس کی بھی اسے سحرنظرآتی ہے ۔ ہم یہ انتخاب اس لئے بھی پیش کررہے ہیں کہ یہ زندگی کے مشکل ترین وقتوں میں حوصلہ مندی کا استعارہ ہے ۔
کسی بھی طالب علم کی زندگی میں استاد کا ایک اہم مقام ہوتا ہے۔ جہاں ماں باپ بچوں کی جسمانی نشو و نما میں حصہ لیتے ہیں وہیں استاد ذہنی ترقی میں۔ آج کا دن استاد کی انہیں عنایتوں کے لیے خراج تحسین پیش کرنے کا ہے۔ اس عالمی یوم استاد پر ہم نے آپ کے لیے کچھ اچھے شعروں کا ایک انتخاب کیا ہے انہیں پڑھیے اور اپنے استادوں کے ساتھ شئیر کیجیے۔
والد سے محبت کا جذبہ بھی اتنا ہی قوی ہے جتنا ماں سے محبت کا جذبہ ۔ غزلوں اور شعروں میں جا بہ جا والد یا باپ سے انسیت کی تصویر کھینچی گئی ہے ۔ ہم کچھ ایسی منتخب شاعری آپ تک پہنچا رہے جس میں والد کو موضوع بنایا گیا ہے اور والد کی شفقت و جانفشانی کو اجاگر کیا گیا ہے۔ یہ اشعار جذبے کی جس شدت اور احساس کی جس گہرائی سے کہے گئے ہیں اس سے متاثر ہوئے بغیر آپ نہں رہ سکتے ۔ ان اشعار کو پڑھئے اور والد سے محبت کرنے والوں کے درمیان شیر کجئے ۔
तगتگ
running, flying, rushing
दौड़, भाग, प्रयल, कोशिश, उर्दू में अकेला नहीं आता दूसरे शब्द से मिलकर आता है, जैसे- ‘तगोदौ।
तेग़تیغ
sword
तलवार
امیر علی ٹھگ
منجو قمر
تاریخی
جینے کی اہمیت
دلی کا ٹھگ
فلمی نغمے
مقطع سلسلۂ شوق نہیں ہے یہ شہرعزم سیر نجف و طوف حرم ہے ہم کو
’’تم ہو تاجی۔۔۔؟‘‘’’جی۔۔۔‘‘
ہم معتکف خلوت بت خانہ ہیں اے شیخجاتا ہے تو جا تو پئے طوف حرم اچھا
کبھی تو دل ہے محو بے نیازیکبھی طوف حریم ناز بھی ہے
ناول نگاری کافی دنوں تک اعتبار فن سے محروم رہی لیکن بورژوا نظام کے عروج نے اس کے آرٹ کی حصار بندی کی۔ ناول اور حقیقت نگاری کے ضمن میں لکھتے ہوئے رالف فاکس نے اس طرف بھی خاصی توجہ دی ہے۔ فن ناول نگاری کو موجودہ صورت و سیرت اور ہیئت تک پہنچنے میں ارتقا کی کئی منازل سے گزرنا پڑا ہے جن سے چشم پوشی نہیں کی جاسکتی۔ ناول ایک نثری صنف ادب ہے جو قصہ گوئی ک...
اے سالک انتظار حج میں کیا تو ہکا بکا ہےبگولے سا تو کر لے طوف دل پہلو میں مکہ ہے
حج سے ہمیں انکار نہیں حضرت واعظطوف حرم کوچۂ دلدار تو کر لیں
محبت ہے رمی شک پر محبت طوف محبوبیصفا مروہ نے سمجھایا محبت حج اکبر ہے
اس کے لکھے ہوئے نوٹ اور خطوط پڑھنے کا اتفاق ہوا تو پہلے حیرت، پھر بڑی فرحت محسوس ہوئی کہ انگریز بھی غلط انگریزی لکھ سکتا ہے۔ ہماری انگریزی تو، بقول اس کے، گریمر کی گٹھیا میں مبتلا تھی اور دفتری دھوپ میں ابھی اس کے جوڑ بند نہیں کھلے تھے، لیکن اس کے اپنے جملے بہت گنجلگ اور غیر مربوط ہوتے تھے۔ بعض الفاظ، بلکہ فقرے کے فقرے، اپنے مفہوم سے روٹھے رہتے تھے...
یہ ایک معنی خیز بات ہے کہ آئیڈیلزم کے فلسفے نے جو جدیدیت نے قریب قریب ترک کر دیا ہے ماضی میں بہت بڑا ادب پیدا کیا۔ مارکسزم نے ہمیں اتنی بڑا ادب نہیں دیا۔ ہاں وجودیت EXISTENTIALISM کے علم برداروں میں سارتر، اور کامیو کی عظمت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ یہ بھی قابل توجہ بات ہے کہ مجموعی طورپر جدید فکر مارکسزم سے اس طرح متاثر نہیں ہے جس طرح آج سے تیس ...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books