aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".yaeh"
یش تریویدی
born.1995
شاعر
یہ صبح پبلی کیشنز، دہلی
ناشر
یش سروج
مصنف
یش مانے
یش پبلیکیشنز، دہلی
المیزان پبلیشرز، فیصل آباد
شری یش
خود گدازی نم کیفیت صہبایش بودخالی از خویش شدن صورت مینا یش بود
برہنہ پاؤں جلتی ریت یخ بستہ ہواؤں میںگریزاں بستیوں سے مدرسوں سے خانقاہوں میں
یہ سردیوں کا اداس موسم کہ دھڑکنیں برف ہو گئی ہیںجب ان کی یخ بستگی پرکھنا تمازتیں بھی شمار کرنا
ایسی یخ بستہ تعبیروں کے ہر دن سے اچھی ہیں اور سچی بھی ہیںجس میں دھندلا چکر کھاتا چمکیلا پن چھ اطراف کا روگ بنا ہے
ایک یخ بستہ اداسی ہے دل و جاں پہ محیطاب مری روح میں باقی ہے نہ امید نہ جوش
اور بستی نہیں یہ دلّی ہے
رفعت سروش
خود نوشت
اسلام یہ نہیں ہے
امام محمد غزالی
اسلامیات
اسلم یہ ہے
بچوں کے غالب
شخصیت
یہ روس ہے
ایڈ منڈ اسیٹونس
عالمی تاریخ
یہ سورما ہمارا
میخائیل لیر مونتوف
ترجمہ
یہ کس کا خون ہے
علی سردار جعفری
سماجی
یہ مسائل تلفظ
ادریس صدیقی
یہ قبریں یہ آستانے
مسعود الدین عثمانی
یہ تیرے پراسرار بندے
طالب الہاشمی
کتنے پیارے ہیں یہ داغ
نہال آڑھوی
افسانہ
بچوں کے پریم چند
یہ باتیں ہماریاں
شکیل الرحمن
حق تو یہ ہے کہ
شبیب احمد کاف
خواتین کی تحریریں
شمارہ نمبر۔002,003
سید نوشاد علی
یہ صبح
سب کے بازو یخ بستہسب کا جسم دہکتا ہے
یہ لوگ جنہیں عرف عام میں لیڈر کہا جاتا ہے، سیاست اور مذہب کو لنگڑا، لولا اور زخمی آدمی تصور کرتے ہیں۔
یہ لوگ جو اپنے گھروں کا نظام درست نہیں کر سکتے، یہ لوگ جن کا کیریکٹر بے حد پست ہوتا ہے، سیاست کے میدان میں اپنے وطن کا نظام ٹھیک کرنے اور لوگوں کو اخلاقیات کا سبق دینے کے لئے نکلتے ہیں۔۔۔ کس قدر مضحکہ خیز چیز ہے!
ہندوستان میں سیکڑوں کی تعداد میں اخبارات و رسائل چھپتے ہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ صحافت اس سرزمین میں ابھی تک پیدا ہی نہیں ہوئی ہے۔
میں تہذیب و تمدن اور سوسائٹی کی چولی کیا اتاروں گا جو ہے ہی ننگی۔۔۔ میں اسے کپڑے پہنانے کی کوشش بھی نہیں کرتا، اس لئے کہ یہ میرا کام نہیں درزیوں کا ہے۔ لوگ مجھے سیاہ قلم کہتے ہیں، میں تختہ سیاہ پر کالی چاک سے نہیں لکھتا، سفید چاک استعمال کرتا ہوں کہ تختہ سیاہ کی سیاہی اور بھی زیادہ نمایاں ہو جائے۔ یہ میرا خاص انداز، میرا خاص طرز ہے جسے فحش نگاری، ت...
ہمیں اپنے قلم سے روزی کمانا ہے اور ہم اس ذریعے سے روزی کما کر رہیں گے۔ یہ ہر گز نہیں ہو سکتا کہ ہم اور ہمارے بال بچے فاقے مریں اور جن اخباروں اور رسالوں میں ہمارے مضامین چھپتے ہیں، ان کے مالک خوشحال رہیں۔
چکی پیسنے والی عورت جو دن بھر کام کرتی ہے اور رات کو اطمینان سے سو جاتی ہے، میرے افسانوں کی ہیروئن نہیں ہو سکتی۔ میری ہیروئن چکلے کی ایک ٹکھیائی رنڈی ہو سکتی ہے جو رات کو جاگتی ہے اور دن کو سوتے میں کبھی کبھی ڈراؤنا خواب دیکھ کر اٹھ بیٹھتی ہے کہ بڑھاپا اس کے دروازے پر دستک دینے آ رہا ہے۔۔۔ اس کے بھاری بھاری پپوٹے جن پر برسوں کی اچٹی ہوئی نیندیں منج...
کتنا بے نطق ہے یادوں کا ہجومجیسے ہونٹوں کی فضا یخ بستہ
کبھی ٹھہری ہوئی یخ بستہ غموں کی جھیلیںکبھی سہما ہوا سمٹا ہوا اک پیار آنکھیں
برف جم جائے گی افکار کے گلزاروں پریخ ہواؤں میں ہی جم جائے گی کشت امید
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books