ریختہ لغت
Domnii
डोमनीڈومنی
ڈوم کی تانیث، ڈوم ذات کی لڑکی، ڈوم کی بیوی
Daamnii
डामनीڈامْنی
(سنار) سیس تلک، پٹکے کی وضع کا ماتھے کا زیور، سرا سری ٹیکا
Donii
डोनीڈونی
چھوٹی کشتی یا ایک قسم کی چھوٹی ناؤ ، ڈونگی.
daunii
दौनीدَونی
گھوڑے یا بیل کے پیر یا گردن میں ڈالی جانے والی رسّی کی بیٹری جو اس کو عارضی طور پر لنگڑا بنا دیتی ہے اور وہ بھاگ نہیں سکتا ، رک : دون (۲) ، چھن