تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "GalGala"
انتہائی متعلقہ نتائج "GalGala"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "GalGala"
غزل
مرے نالے ہیں کہ ازل ابد ترے عشوے ہیں کہ لب مسیح
وہاں کن کا غلغلہ وہ بنے یہاں قم کی یہ جو صدا ہوئے
احمد حسین مائل
غزل
کبھی بہاروں کا غلغلہ ہے کبھی ہے خوف خزاں چمن میں
وصال و ہجراں کی پوچھتے ہو کوئی نیا سلسلہ نہیں ہے
سلمان غازی
مزاحیہ
بجٹ میں کم سے کم رکھوں گا خرچہ کارخانوں کا
مگر تھمنے نہ دوں گا غلغلہ فلمی ترانوں کا