تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "JAZAKALLAH"
انتہائی متعلقہ نتائج "jazaKallaH"
غزل
نکالی رسم تیغ و طشت دلی میں جزاک اللہ
کہ مارا تو ہمیں تو نے پر اک اعزاز سے مارا
مصحفی غلام ہمدانی
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
jazaakallaah
जज़ाकल्लाहجَزاکَ اللہ
اللہ تعالیٰ تم کو اس کی جزا دے، خدا تجھے (نیک) صلہ دے (تحسین کلام یا حسن سلوک کے شکریے کے طور پر یعنی جب کسی کا عمدہ کلام سنتے اور اس کو پسند کرتے ہیں تو کہتے ہیں، جزاک اللہ، کبھی کوئی شخص اچھا سلوک کرے تو اس کے شکریہ میں بھی بولتے ہیں)