aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHauf-e-sharar"
نہ خوف برق نہ خوف شرر لگے ہے مجھےخود اپنے باغ کے پھولوں سے ڈر لگے ہے مجھے
نہ خوف برق نہ خوف شرر لگے ہے مجھےخود اپنے باغ کو پھولوں سے ڈر لگے ہے مجھے
یہ وہ آرزو یہ وہ آشیاں تجھے چھوٹ دی تو تباہ کرتجھے کرنا ہے جو وہ کر لے جا مرے دل سے خوف سفر گیا
عجیب حال ہے دنیا کا اے شرر نقویؔجنہیں تھا جھکنا وہی سر اٹھا کے بیٹھے ہیں
غموں سے چاک گریباں ہے اے شرر نقویؔکوئی یہ اس سے کہے اور تار تار نہ کر
ख़ौफ़-ए-शररخوف شرر
fear of sparks
یاد ان کی نہ آئے ہے لیکنکیسے کہہ دوں شررؔ نہیں آتی
خار سے گل سے سبز موسم کیداستان شرر فشانی سن
اب کوئی اور ہی شے وجہ نشاط دل ہونشہ و کیف شرر اب نہ شرابوں میں رہا
رگ و پے میں در آتا ہے شررؔ ہر شعر کا نشہغزل کو بارہا ترتیب جسمانی سے پہچانا
سمجھنے والے کیا کیا کچھ سمجھتے ہیں شررؔ صاحبرگ معنی پھڑکتی ہے تو ہم لفظوں پہ ہنستے ہیں
سب اپنا حرف معانی بنا رہے ہیں شررؔیہ لفظ لفظ تو صدیوں سے ہیں زبان زدہ
سسکیاں بھر کے شررؔ کون وہاں روتا تھاخیمۂ خواب سر شام جہاں پر ٹوٹا
شررؔ میں ایسی مٹی پر اساس فن نہیں رکھتارسانوں کا بھروسہ کیا رسانیں گھٹتی بڑھتی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books