تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "KHuffaash"
انتہائی متعلقہ نتائج "KHuffaash"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
KHuffaash
ख़ुफ़्फ़ाश خُفّاش
چمگادڑ، ایک پرندہ جسے صرف رات کی تاریکی میں نظر آتا ہے اور دن میں کچھ دکھائی نہیں دیتا
عربی
nigaah-e-KHuffaash
निगाह-ए-ख़ुफ़्फ़ाश نِگاہِ خُفّاش
چمگادڑ کی نظر یا بصارت ؛ مراد : کوتاہ بینی ، کور چشمی ، غفلت ۔
عربی
KHuffaash-mizaaj
ख़ुफ़्फ़ाश-मिज़ाज خُفّاش مِزاج
چمگادڑ کی خاصیت یا فطرت رکھنے والا ، وہ جسے روشنی میں کچھ نظر نہ آئے
KHuffaash-tiinat
ख़ुफ़्फ़ाश-तीनत خُفَّاش طِینَت
چمگادڑ کی خاصیت یا فطرت رکھنے والا ، وہ جسے روشنی میں کچھ نظر نہ آئے