aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHurmii"
خرم آفاق
born.1994
شاعر
خوشی محمد ناظر
1871 - 1944
خوشی محمد طارق
قرۃ العین خرم ہاشمی
born.1986
مصنف
خرم طاہر
خرم خرام صدیقی
خرم بقا
خرم علی شفیق
خرم خلیق
سید علی خرم
born.1967
نشاط بسوانی
محمد رفیع اللہ پیکر خادمی
ڈاکٹر محمد احتشام الدین خرم
خوشید انور ادیب
سید خرم رضا
ناشر
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلےخدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہےعشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے
ہر طرح ہوتی ہے خوش وقتئ و خوبی بہبودخوش دلی تازگی اور خرمی کرتی ہے درود
غم نے اس درجہ کیا دل میں ہجومجا نہیں ہے خرمی کے واسطے
دم بدم بزم سرور و ہر گھڑی سیر چمنعشرت و عیش و نشاط و خرمی و تازگی
خودی انسان کے اپنے باطن اور اپنے وجود کو پہچاننے کا ایک ذریعہ ہے ۔ کئی شاعروں نے خودی کے فلسفے کو منظم انداز سے اپنی فکری اور تخلیقی اساس کے طور پر برتا ہے ، اگرچہ اس طرح کے مضامین شاعری میں عام رہے ہیں لیکن اقبال کے یہاں یہ رویہ حاوی ہے ۔ اس شاعری کی قرأت آپ کو اپنی وجودی عظمتوں کا احساس بھی دلائے گی ۔
زندگی میں مستقل کیفیت دکھ اورغم کی ہے ۔ خوشی کے لمحے بہت عارضی ہوتے ہیں خوشی اپنی انتہا پرپہنچ کرایک اورنئے دکھ کو پیدا کرلیتی ہے ۔ شاعروں نے زندگی کے ان تمام پہلوؤں پرشاعری کی ہے ۔ اس شاعری میں خوشی کی تلاش کا مرحلہ ایک نا ختم ہونے والامرحلہ ثابت ہوتا ہے ۔ ہمارایہ انتخاب زندگی کی ان بنیادی سچائیوں کےعرفان کی رودا ہے ۔
اقبال کا فلسفہ خودی
آصف جاہ کاروانی
تحقیق
شرح اسرار خودی
یوسف سلیم چشتی
شرح
اقبال کا تصور خودی
غلام عمر خاں
فلسفہ
اسرار خودی
علامہ اقبال
ترجمہ
بابک خرمی
عبدالحلیم شرر
تاریخی
عکس اسرار خودی
اقبال کا نظریہ خودی
عبدالمغنی
اقبالیات تنقید
دی سیکریٹس آف دی سیلف
شاعری
سید عابد حسین
استقبال رمضان
خرم مراد
اسلامیات
سرکس سے آدم خوری تک
نقشبند قمر نقوی
ناول
ترجمان اسرار
غم کا گزر ہے گاہ گہے خرمی کا دخلآتے ہیں روز گھر مرے مہماں نئے نئے
تیرا ملنا خوشی کی بات سہیتجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں
غم اور خوشی میں فرق نہ محسوس ہو جہاںمیں دل کو اس مقام پہ لاتا چلا گیا
سو گئے لوگ اس حویلی کےایک کھڑکی مگر کھلی ہے ابھی
بے خودی بے سبب نہیں غالبؔکچھ تو ہے، جس کی پردہ داری ہے
ایسے آہوئے رم خوردہ کی وحشت کھونی مشکل تھیسحر کیا اعجاز کیا جن لوگوں نے تجھ کو رام کیا
دور نارسائی کے ''بے ریا'' خدائی کےپھر بھی یہ سمجھتے ہو ہیچ آرزو مندی
اب تو خوشی کا غم ہے نہ غم کی خوشی مجھےبے حس بنا چکی ہے بہت زندگی مجھے
گر آج اوج پہ ہے طالع رقیب تو کیایہ چار دن کی خدائی تو کوئی بات نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books