aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHush-qismat"
بوڑھی رحیمن ننھے حمید کا ہاتھ پکڑے گھر سے نکلی، دادی کے سوکھے ہاتھوں میں پوتے کی نرم نرم انگلیاں اس طرح تھیں جیسے خزاں دیدہ پتوں میں نودمیدہ کونپل! رحیمن کی کمر جھکی ہوئی تھی، چہرے پر جھریاں پڑی تھیں، آنکھوں کے گرد باریک باریک نشانات تھے، گال دانتوں...
میں دیوانہ سہی لیکن وہ خوش قسمت ہوں اے محشرؔکہ دنیا کی زباں پر آ گیا ہے آج نام اپنا
جنہیں حاصل ہے تیرا قرب خوش قسمت سہی لیکنتیری حسرت لیے مر جانے والے اور ہوتے ہیں
خوش قسمت ہیں وہ جو گاؤں میں لمبی تان کے سوتے ہیںہم تو شہر کے شور میں شب بھر اپنی جان کو روتے ہیں
کچھ عشق کیا کچھ کام کیاوہ لوگ بہت خوش قسمت تھے
ख़ुश-क़िस्मतخوش قسمت
of good fortune, Lucky
پہنچا دے سلام اس تک ہم تیرہ نصیبوں کاجو راہیٔؔ خوش قسمت تنویر سحر دیکھے
میں خوش قسمت ہوں کتنادعا گو ہوں
مغرب میں جو بستے ہوں گےکتنے وہ خوش قسمت ہوں گے
میں بھی کتنا خوش قسمت ہوںجیون کی سنسان ڈگر پر
خوش قسمت ہیں وہ لفافےجن پر ثبت ہوتی ہے مہر
کتنی خوش قسمت ہے چڑیاکاش میں اس کے جیسی ہوتی
کون ہے وہ خوش قسمت دیکھیںجس کو صبر کا اجر ملا ہے
سوچتا ہوں کہ ہے وہ خوش قسمتیا حقیقت میں غم کا مارا ہے
جنہیں حاصل ہے تیرا قرب خوش قسمت سہی لیکنتری حسرت لیے مر جانے والے اور ہوتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books