تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "KHush-usluubii"
انتہائی متعلقہ نتائج "KHush-usluubii"
غزل
صد شکر کہ خوش اسلوبی سے تکمیل کو پہنچی رسوائی
محتاج دعا تھے جو خود ہی آخر وہ مرے غم خوار ہوئے
مشفق خواجہ
نظم
کندن
اس کی کمر کا خم اکثر اس موقع پر تن جاتا ہے
کتنی خوش اسلوبی سے اپنی خفت کو چھپاتا ہے
مخمور جالندھری
اقوال
مستنصر حسین تارڑ
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
KHush-usluubii
ख़ुश-उस्लूबी خوش اُسْلُوبی
کسی کام کو خُوبی اور سلیقے کے ساتھ انجام دینے کا عمل، حُسن تدبیر، خُوش سلیقگی
عربی
KHush-usluub
ख़ुश-उस्लूब خوش اُسْلُوب
خوش وضع، خوش طرز، خوش قطع، جس کا طور طریقہ بہت اچھا ہو، حُسن تدبیر، خُوش سلیقگی
عربی, فارسی
KHush-usluubii se
ख़ुश-उस्लूबी से خُوش اُسلُوبی سے
Elegantly, seemly, decorously, properly, suitably, prettily.
مزید نتائج "KHush-usluubii"
غزل
خواب خوش فہمی خوشی سب کچھ مٹا کر رکھ دیا
اس نے دو ہی روز میں مجھ کو بھلا کر رکھ دیا