aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Ref-Rekhta"
ماضی کے ریگ زار پہ رکھنا سنبھل کے پاؤںبچوں کا اس میں کوئی گھروندا بنا نہ ہو
ہوں ریگ کے مانند شب و روز سفر میںآوارہ وحشت کوئی منزل نہیں رکھتا
لکھی ہے کس نے یہ تحریر ریگ ساحل پربہت دنوں سے سمندر اداس رہتا ہے
صاحب دلوں سے راہ میں آنکھیں ملا کے دیکھرکھتا ہے تو بھی دل تو اسے آزما کے دیکھ
سوچوں کی پالکی میں بٹھا کر سطور کوکاغذ پہ کھینچ لایا ہوں جنت کی حور کو
تشنگی اچھی نہیں رکھنا بہتروزن گل سے اسے تکنا بہت
ریگ صحرا انہیں نگلتی ہےجن کی رہ میں سراب رہتا ہے
آئنہ بھی آئینہ گر سے الجھتا رہ گیامیں ہی اس بہروپ گھر میں ایک جھوٹا رہ گیا
کسی کی آنکھ میں آنسو اتار دیتا ہےکسی کے دل کو وہ صبر و قرار دیتا ہے
سورج چھپا اک اک گل منظر بکھر گیاشعلہ سا کوئی دل میں اتر کر بکھر گیا
انتہاؤں میں تجھ سے الگ ہو گئے ابتداؤں سے ہی سہل انداز تھےعمر کے ریگ زاروں سے گزرے نہیں اور شانوں پہ الزام رکھا گیا
آ گیا ہو نہ کوئی بھیس بدل کر دیکھودو قدم سائے کے ہم راہ بھی چل کر دیکھو
سورج سروں پہ آگ اگلتا دکھائی دےمجھ کو یہ شہر آج پگھلتا دکھائی دے
کب تلک بیٹھا رہے گا یہ جہاں در پر مرےاور کتنے دن رہے گا آسماں سر پر مرے
ساحل پہ جیوں ہی پاؤں رکھا ریگ زار نےپانی میں جتنے دفن تھے دریا اچھل پڑے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books