aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aab e hayat mohammad husain azad ebooks"
ایک حکیم کا قول ہے کہ زندگی ایک میلہ ہے اور اس عالم میں جو رنگا رنگ کی حالتیں ہم پر گزرتی ہیں، یہی اس کے تماشے ہیں۔ لڑکپن کے عالم کو پیچھے چھوڑ کر آ گے بڑھے، نوجوان ہوئے اور پختہ سال انسان ہوئے اس سے بڑھ کر بڑھاپا...
انسان کی طبیعت کو خدا نے انواع و اقسام کی کیفیتیں عطا کی ہیں مگر زمین جس قدر تخم امید کو پرورش کرتی ہے اس کثرت سے کسی کیفیت کو سرسبز نہیں کرتی اور کیفیتیں خاص خاص وقت پر اپنا اثر کر اٹھتی ہیں یا بمتقضائے سن خاص عمروں میں...
(حسب الفرمائش) مولوی صاحب کی یہ تقریر رسالہ انجمن شمارہ ماہ اگست 1868ء سے ماخوذ ہے۔ ’’حسب الفرمائش‘‘ کے الفاظ انہوں نے اپنے قلم سے بعد میں تحریر کئے ہیں۔ اسی مضمون نے نظر ثانی سے نور حاصل کیا ہے۔ بعض مقامات پر کچھ الفاظ تبدیل کئے ہیں۔ مثلا چھپا...
اے ملک فنا کے رہنے والو! دیکھو اس دربار میں تمہارے مختلف فرقوں کے عالی وقار جلوہ گر ہیں۔ بہت سے حب الوطن کے شہیدہیں، جنہوں نے اپنے ملک کے نام پرمیدان جنگ میں جاکر خونی خلعت پہنے۔ اکثر مصنف اور شاعر ہیں جنہیں اسی ہاتف غیبی کا خطاب زیبا...
نیند کیا میٹھی ہے آ اس کا مزا لے سو جاخواب راحت کا ذرا لطف اٹھا لے سو جا
آب حیات
محمد حسین آزاد
تاریخ
آب حیات
خواتین کے تراجم
محمد حسین آزاد کی تنقید نگاری
محمد خالد اقبال صدیقی
تنقید
یہ مضمون بھی رسالہ انجمن شمارہ اگست ۱۸۶۷ء سے نقل کیا گیا ہے۔ اسے مولوی صاحب نے اپنے قلم سے دوبارہ درست کیا ہے۔ جن الفاظ کا بعدمیں اضافہ ہوا ہے انہیں خطوط وجدانی میں لکھ دیا ہے۔ ذرا آب حیات کھول کر ولی کا حال نکالئے اور اس تقریر...
جب کوئی نہایت چہیتی چیز ہمارے ہاتھ سے نکل جائے اورمعلوم ہوکہ اب ہاتھ نہ آئے گی توکیا دل بے قرارہوتاہے اور جان صحرائے تصور میں کیسی اس کے پیچھے بھٹکتی پھرتی ہے، مگر جب تھک کر ناچار ہوجاتی ہے تو اداس بے آس ہوکرآتی ہے اور اپنے ٹھکانے پرگرپڑتی...
(۸) پلیٹس کی ڈکشنری (۱۸۸۴ء) کا پورا عنوان لائق لحاظ ہے: A Dictionary of Urdu, Classical Hindi, and English. چند ہی برس پہلے فیلن نے اپنی ڈکشنری (۱۸۷۹ء) کا نا م رکھا تھا A New Hindustani English Dictionary۔ پلیٹس نے ۱۸۷۴ء میں جب اپنی گرامر لکھی تو دونوں طرف اپنے...
سیر کرنے والے گلشنِ حال کے اور دوربین لگانے والے ماضی و استقبال کے، روایت کرتے ہیں کہ جب زمانہ کے پیراہن پر گناہ کا داغ نہ لگا تھا اور دنیا کا دامن بدی کے غبار سے پاک تھا تو تمام اولاد آدم مسرت عام اور بے فکری مدام کے...
اے آفتاب حب وطن تو کدھر ہے آجتو ہے کدھر کہ کچھ نہیں آتا نظر ہے آج
’’پراسرار آدمی! ذرا یہ تو بتا کہ سب سے زیادہ کس سے محبت کرتا ہے؟ اپنے باپ سے، ماں سے، بہن سے یا بھائی سے؟ میرا نہ تو کوئی باپ ہے نہ ماں، نہ بہن، نہ بھائی۔...
زندگی اصل میں تعمیر محبت ہے حیاتؔدے کے ہم دہر کو پیغام عمل جاتے ہیں
مشترکہ ہیں ہمارے علاج غم حیاتجو میری آرتی میں ہے تیری اذاں میں ہے
جس کے ہر اسرار میں پنہاں ہے اک راز حیاتدور آزادی کی جس میں ہیں ہزاروں کیفیات
کرتے ہیں عبث مجھ دل بیمار کا درماںوابستہ مری جاں سے ہیں آزار محبت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books