aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aab-e-ravaa.n"
ایم۔ اے۔ رمن
مدیر
رتن اینڈ کو تاجران کتب، دہلی
ناشر
غرور آب رواں تجھ کو مات ہو گئی ہےہماری تشنہ دہانی فرات ہو گئی ہے
کسی کی محرم آب رواں کی یاد آئیحباب کے جو برابر کبھی حباب آیا
چشمۂ آب رواں ہے جو سراب جاں میںاس کی ہر لہر میں رقصاں ہے ترنم تیرا
یہ ہے آب رواں نہ ٹھہرے گاعمر کا کارواں نہ ٹھہرے گا
زیست کیا آب رواں ہو جیسےیہ جہاں کوئی دھواں ہو جیسے
मता'-ए-रवाँمَتاعِ رَواں
بکنے والا مال
आब-ए-रवाँآبِ رَواں
فارسی
بہتا پانی، آب جاری
'उम्र-ए-रवाँعُمْرِ رَواں
عربی, فارسی
گزرتی ہوئی زندگی، عمر جو ہر وقت و ہر لحظہ رواں ہے، جاتی ہوئی حیات
रंग-ए-रवाँرَنگِ رَواں
موجودہ رن٘گ ، جاری پانی کا رن٘گ .
دیدۂ آب رواں
خالد بشیر احمد
سر آب رواں
سید انجم جعفری
مجموعہ
آب رواں
محمد مصطفیٰ اشرفی
لوح آب رواں
فاروق ارگلی
آب رواں
ظفر اقبال
غزل
محسن خالد محسن
علم عروض / عروض
سید شمیم رجز
آب روان کبیر
مشرف عالم ذوقی
افسانہ تنقید
ابررواں
اویناش امن
ابر رواں کی بازگشت
سردار پنچھی
داستان دارورسن
عبداللہ ملک
داستان
گنج رواں
008
لطیف احمد فاروقی
Mar 1949سیل رواں
ریگ رواں
شاہد میر
موج رواں
قمر گونڈوی
بس میں کھڑکی سے لگا میں روڈویز بسوں کی تنگدامنی پر غور وفکر ہی کر رہا تھا کہ بس اچانک ایک تیز جھٹکے سے رک گئی۔ بس میں سوار درجنوں زبانوں پر مشترکہ طور پر مغلظات کا ورد سا ہوا۔ میں نے کھڑکی سے ذرا جھانک کر جو دیکھا تو...
نیند کے آب رواں کو مات دینے آؤں گااے شب نا خواب تیرا ساتھ دینے آؤں گا
جس طرح پیاسا کوئی آب رواں تک پہنچےڈھونڈتے ڈھونڈتے ہم اس کے مکاں تک پہنچے
آب رواں ہوں راستہ کیوں نہ ڈھونڈ لوںمیں تیرے انتظار میں کب تک رکا رہوں
سفر کا خواب تھا آب رواں پہ رکھا تھاکوئی ستارہ کھلے بادباں پہ رکھا تھا
تنہائی کے آب رواں کے ساحل پر بیٹھا ہوں میںلہریں آتی جاتی رہتی ہیں دیکھا کرتا ہوں میں
بڑے نادان تھے ہم ریت کو آب رواں سمجھےکھجوروں کے درختوں کو گھنیرا سائباں سمجھے
موج ہوا آب رواں اور یہ زمین و آسماںاک روز سب جائیں گے تھک اللہ بس باقی ہوس
زندگی بہتی رہی آب رواں کی مانندکبھی ہلکی سی کبھی خواب گراں کی مانند
آئینے میں اور آب رواں میں تھا ترا عکسشاید کہ مرا دیدۂ تر تیری طرف تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books