aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aab-o-havaa"
مکتبۂ بنت حوا، لاہور
ناشر
ادارۂ حی علی الفلاح سوسائٹی، علیگڑھ
صلیب موجۂ آب و ہوا پہ لکھا ہوںازل سے تا بہ ابد حرف حرف بکھرا ہوں
ہر دم دعائے آب و ہوا مانگتے رہےننگے درخت سبز قبا مانگتے رہے
گردش آب و ہوا جانتی ہےدل ہے کیوں دل سے جدا جانتی ہے
آب و ہوا ہے برسر پیکار کون ہےمیرے سوا یہ مجھ میں گرفتار کون ہے
ایسے اشعار کا مجموعہ جس میں کسی خیال کو تسلسل سے پیش کیا جائے اسے قطعہ کہتے ہیں ۔یہ دو شعروں پر مشتمل ہوتا ہے اور دونوں میں باہمی ربط ضروری ہوتا ہے اگر کسی غزل میں ایک سے زیادہ قطعات موجود ہوں تو اس غزل کو قطعہ بند غزل کہا جاتا ہے ۔
کتاب کو مرکز میں رکھ کر کی جانے والی شاعری کے بہت سے پہلو ہیں ۔ کتاب محبوب کے چہرے کی تشبیہ میں بھی کام آتی ہے اورعام انسانی زندگی میں روشنی کی ایک علامت کے طور پر بھی۔ ۔ کتاب کے اس حیرت کدے میں داخل ہوئیے اٹھائیے۔
اردو شاعری کا محبوب بڑی متضاد صفات سے گندھا ہوا ہے ۔ وہ مغرور بھی ہے اور حیا دار بھی ۔ شرماتا ہے توایسا کہ نظر نہیں اٹھاتا ۔ اس کی شرماہٹ کی دلچسپ صورتوں کو شاعروں نے مبالغہ آمیز انداز میں بیان کیا ہے ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور لطف اٹھائیے ۔
आब-ओ-हवाآب و ہوا
climate, environment, weather
जलवायु, मौसम, परिवेश, माहौल
زراعت اور آب و ہوا
ماحولیات
آب و ہوا
مبارک شمیم
انتخاب
ضمیر احمد پیام
مبانی آب و ہوا شناسی
محمد رضا کاویانی
یہ آب و ہوا
انصار احمد
غزل
انتخاب کلام ہوس
سید سلیمان حسین
اردو ڈرامہ آغا حشر اور صید ہوس
شہناز نبی
ڈرامہ تنقید
شہادت حقہ
انجام ہوس
سلیم الدین طالب
بنت حوا
الیاس سیتا پوری
ناول
خیالات حاوی
محبوب علی خاں اخگر
احمدیہ انجمن اشاعت اسلام، بمبئی
مذہبیات
صید ہوس
آغا حشر کاشمیری
ڈرامہ
کمند ہوا
اگاتھا کرسٹی
دل کی آب و ہوا اداسی ہےدھڑکنوں کی سدا اداسی ہے
اچھی سے اچھی آب و ہوا کے بغیر بھیزندہ ہیں کتنے لوگ دوا کے بغیر بھی
ورنہ کیا آب و ہوا چیز ہے کیسا موسمتیرے آنے سے ہوا شہر میں اچھا موسم
کبھی تو اس آب و ہوا کو بدل کرمجھے دیکھ خود سے تو باہر نکل کر
اگر اس شہر کی آب و ہوا تبدیل ہو جائےتو پھر سب کچھ بجز نام خدا تبدیل ہو جائے
آب و ہوا تو آ نہ سکی اختیار میںکاغذ کے پھول ہم نے سجائے بہار میں
تبدیلیٔ مزاج کو آب و ہوا ملےساگر میں جو کشش ہے پہاڑوں پہ کیا ملے
مدت سے کسی ٹھہری ہوئی آب و ہوا میںزندہ ہوں یہاں زہر بھری آب و ہوا میں
اب اپنے دیس کی آب و ہوا ہم کو نہیں بھاتیغلامی ایک ذلت تھی سراپا درد آزادی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books