aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aaina e jamal bilqe"
گم اس قدر ہوئے آئینۂ جمال میں ہماسی کو ڈھونڈتے ہیں اس کے خد و خال میں ہم
صدق و صفا سکھاتا ہے نظارہ باز کوآئینۂ جمال ترا سر سے پاؤں تک
ہر ذرے کو سکھائی ہے جس نے مصوریآئینۂ جمال جھلک بھی اسی کی ہے
ہر شے کو میری خاطر ناشاد کے لیےآئینۂ جمال بنا کر چلے گئے
مری غزل کی صباحت کو خد و خال تو دےاور اس خیال کو آئینۂ جمال تو دے
مجموعۂ تاریخ
سید محمد ہاشم
تاریخ
آئینۂ جمال
محمد جمال الدین
حافظ کرناٹکی
نعت
آئینۂ جمال مصطفیٰ
شبنم کمالی
جمال بھارتی
مجموعہ
آئینہ جمال
بلقیس جمال بریلوی
آئینۂ جلال
سید معین الدین کڑپوی
مقالات/مضامین
آئینہ جلال کڑپوی اور آئینہ کڑپہ
البرامکہ اور ان کا عروج و زوال
حبیب حسین
آئینہ فکر
جلال الدین احمد جلال
آئینہ خیال
قاضی جلال ہری پوری
خطوط
شمارہ نمبر-008، 009، 010
پیام فتحپوری
Jun, Jul, Aug 1976گنگ و جمن
آئینۂ جہاں
جمیل اختر
شاعری تنقید
پس آئینہ
جمیل ملک
نظم
عین نور
نور محمد جرال
دل نے جب بھی ترا خیال کیاخود کو آئینۂ جمال کیا
آئینۂ جمال جہاں کو بہت نہ دیکھڈرتا ہے دل کہیں تجھے اپنی نظر نہ ہو
مشاہدے کو اک آئینۂ جمال دیاکمال عشق نے جوہر دکھا دئے دل کے
کتنے حسین خواب ترستے ہیں دید کوآئینۂ جمال پہ بیٹھے گی کتنی خاک
آئینۂ جمال کو دیکھوں گا کس طرحاس نے تو پہلے ہی مجھے حیراں بنا دیا
تاب نظر سے ان کو پریشاں کیے ہوئےآئینۂ جمال کو حیراں کیے ہوئے
نظر کے سامنے آئینۂ جمال رہانیاز عشق کی آج اتنی آبرو تو ہوئی
جلوہ دکھا رہا ہے وہ آئینۂ جمالآتی ہے ہم کو شرم کہ کیا منہ دکھائیں ہم
لطف لینے کو ان کی حیرت کاہم بھی آئینۂ جمال ہوئے
سخت نظر فریب ہے آئنہ خانۂ جمالاس کی چمک دمک نہ دیکھ، دیکھ بجھا بجھا مجھے
صورت نما ہو عشق ترا پھر کہاں اگرآئینۂ جمال سراپا شکست ہو
جلنے لگی نقاب حسن کوند گئیں وہ بجلیاںآئنۂ جمال میں رنگ جلال آ گیا
بن جائے جس سے میری بھی قسمت نئی نئیآئینۂ جمال ہویدا کو کیا ہوا
توڑا ہے تو نے جب سے مرے دل کا آئنہاندازۂ جمال مجھے بھی نہیں رہا
عکس صفائے قلب کا جوہر ہے آئینہوارفتۂ جمال خود آرا کہیں جسے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books