aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aalam-e-nisyaa.n"
حیرت میں ہوں میں دیکھ کے یہ عالم نسیاںبھارت کے مسلماں
دنیا کا چلن دیکھ کے لگتا تو یہی ہےاب کچھ بھی نہیں عالم اسباب سے آگے
عالمؔ شوق میں شامل ہے زمانے کی رمقصاحب ذوق سمجھ دار سنیں غور کریں
طور دل جل گیا مرا عالمؔاک تجلی کی داستاں ہوں میں
قتل ہوتے ہیں یہاں نعرۂ اعلان کے ساتھوضع داری تو ابھی عالم سفاک میں ہے
निशान-ए-क़ाइद-ए-आ'ज़म نِشانِ قائِدِ اَعظَم
حکومت پاکستان کی جانب سے دیا جانے والا ایک شہری اعزاز
عربی, فارسی
'इल्म-ए-अमराज़-ए-निस्वाँ عِلْمِ اَمراضِ نِسْواں
gynaecology, department of medical science which treats the functions and diseases peculiar to women
علاج نسواں
نامعلوم مصنف
عالم نشاط
داؤد نشاط
مجموعہ
شمارہ نمبر- 010
ایم۔ ایم۔ اسدی
Jan 1952عالم نسواں
شمارہ نمبر- 009
Dec 1952عالم نسواں
شمارہ نمبر- 007
Oct 1951عالم نسواں
شمارہ نمبر- 001
Apr 1952عالم نسواں
عالم نسواں
راشدالخیری
مقالات/مضامین
اسلام عصمت نسواں کا محافظ
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
اسلام میں حیثیت نسواں
محمد مظہرالدین
وکیل نسواں
مولوی سید افتخار عالم
اسلامیات
محمد مظہر الدین
تانیثیت
مضمون
سر سید احمد خاں
مظہر الدین صدیقی
تصحیح فتاوی علماء زماں
مولوی حکیم وکیل احمد
دنیائے اسلام کا عروج و زوال
اقتدار فاروقی
تاریخ اسلام
سوچ اگر بدلی نہیں تو فائدہ عالمؔ نہیںآب زمزم پی کے کیا تم پارسا ہو جاؤ گے
عالمؔ دل اسیر کو سمجھاؤں کس طرحکمبخت اعتبار کے قابل نہیں ہے وہ
چشمے کی طرح عالمؔ اشعار پھوٹتے ہیںکوہ گراں کی صورت میں بھی ابل رہا ہوں
بے سبب ہم سے خفا ہو گئی دنیا عالمؔہم نے لکھا ہے کہاں قصۂ جاں سے آگے
عجیب دھند ہے میں اپنی ہار میں عالمؔشکست گنبد و محراب دیکھ لیتا ہوں
خوشی کے لاکھ وسائل خرید لو عالمؔدل شکستہ مگر پر ملال رہتا ہے
دیار غیر میں رہتا ہوں میں مگر عالمؔہر ایک لمحہ مرا گھر بلا رہا ہے مجھے
بدلی بدلی سی نظر آتی ہے دنیا عالمؔبس مزاج خس و خاشاک بدل جانے سے
نظر جھکائے کھڑی ہیں عقیدتیں عالمؔشکست گنبد و محراب دیکھنے کے لئے
مشکلیں گھیر کے بیٹھی ہیں مرا گھر عالمؔاب ذرا حلقۂ احباب نظر تو آئے
خدا سمجھتا ہے خود کو یہاں جو آتا ہےعجیب حال ہے عالمؔ سرائے فانی کا
بدلا نہ میرا رنج و الم ہائے رے قسمتدل اور مچل جاتا ہے دلگیر کے آگے
ہم بھی دے دیں گے جان اے عالمؔکچھ اگر ان کے نام پر آئی
دل لگانا کہاں تھا یہ عالمؔخون دل اس طرح بہانا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books