aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aaluuda-e-zulmat"
جوانی ہے سہاگ اس کا تبسم اس کا گہنا ہےنہیں آلودۂ ظلمت سحر دامانیاں اس کی
لرزیدہ ملے وادیٔ ظلمات کے رہروآیا مرے حصے میں سفر اور طرح کا
نشان زخم پہ نشتر زنی جو ہونے لگیلہو میں ظلمت شب انگلیاں بھگونے لگی
دفعتاً سیل ظلمات کو چیرتاجل اٹھا دور بستی کا پہلا دیا
شب فراق کی ظلمت میں غم کے ماروں کاترے خیال کی تابندگی نے ساتھ دیا
دیکھیے اور ہے کیا اپنے مقدر میں ابھیظلمت شب سے تو ہیں نور سحر تک پہنچے
نگار صبح سے پوچھیں گے شب گزرنے دوکی ظلمتوں سے الجھ کر وہ آئی یا ہم آئے
نگہ آلودۂ انداز افرنگ!طبیعت غزنوی قسمت ایازی!
منہ پہ آویں گے سخن آلودۂ خون جگرکیونکہ یاران زماں سے چاک ہے دل جوں انار
قلم آلودۂ نان و نمک رہتا ہے پھر بھیجہاں تک ہو سکے آزاد رکھنا چاہتے ہیں
تیری بیتابی نہیں آلودۂ نام و نمودزندگی کو اک پیام مستقل تیرا وجود
میں کہ اک گوہر آلودۂ خاککچھ نہ سمجھا مری قیمت کیا ہے
فضائے صحن گلشن بھی نہ تھی خالی کدورت سےنسیم صبح بھی آلودۂ گرد و غبار آئی
دل میں درد عشق نے مدت سے کر رکھا ہے گھرپر اسے آلودۂ حرص و ہوا پاتے ہیں ہم
دونوں فرشتے دوش پر کیا لکھ سکیں حالت مریآلودۂ رنج و محن ایک اس طرف ایک اس طرف
جہاں خون آلود و خوں رنگ ہےوطن پر پڑا سایۂ رنج ہے
پہلو میں نصیرؔ آہ نہیں ہے دل مضطراس شعر غم آلودۂ بے دل نے ستایا
میں کیسے اپنے خد و خال آج پہچانوںجو آئینہ ملے آلودۂ غبار ملے
زندگی غم سے سنورتی ہے نکھرتی ہے قمرزندگی کو یوں ہی آلودۂ غم رہنے دے
ہر ایک سوچ ہے آلودۂ ہوس یارورگوں میں قطرۂ خوں کا فساد کتنا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books