aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "abhishek shukla"
ابھیشیک شکلا
born.1985
شاعر
ابھیسار گیتا شکل
born.1994
خلا کے جیسا کوئی درمیان بھی پڑتاپھر اس سفر میں کہیں آسمان بھی پڑتا
وہاں پہلے ہی آوازیں بہت تھیںسو میں نے چپ کرایا خامشی کو
یہ امتیاز ضروری ہے اب عبادت میںوہی دعا جو نظر کر رہی ہے لب بھی کریں
تمام شہر پہ اک خامشی مسلط ہےاب ایسا کر کہ کسی دن مری زباں سے نکل
میں سوچتا ہوں بہت زندگی کے بارے میںیہ زندگی بھی مجھے سوچ کر نہ رہ جائے
اس سے کہنا کہ دھواں دیکھنے لائق ہوگاآگ پہنے ہوئے جاوں گا میں پانی کی طرف
کسی طرح کی عبادت روا نہیں رکھوں گاصنم رکھوں گا میں دل میں خدا نہیں رکھوں گا
ہمیں جہان کے پیچھے پڑے رہیں کب تکہمارے پیچھے کبھی یہ جہان بھی پڑتا
لہر کا خواب ہو کے دیکھتے ہیںچل تہہ آب ہو کے دیکھتے ہیں
تیری آنکھوں کے لیے اتنی سزا کافی ہےآج کی رات مجھے خواب میں روتا ہوا دیکھ
اب اختیار میں موجیں نہ یہ روانی ہےمیں بہہ رہا ہوں کہ میرا وجود پانی ہے
اس سے کہنا کہ دھواں دیکھنے لائق ہوگاآگ پہنے ہوئے میں جاؤں گا پانی کی طرف
حرف لفظوں کی طرف لفظ معانی کی طرفلوٹ آئے سبھی کردار کہانی کی طرف
خاک پر خون کی تحریر سے پہچانے گئےترے وحشی تری زنجیر سے پہچانے گئے
تجھ سے وابستہ کوئی غم نہی رکھنے والےجس کو رکھنا ہو رکھے ہم نہیں رکھنے والے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books