aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ahmad-ashfaq"
احمد اشفاق
born.1969
شاعر
فیاض احمد اصفر
مصنف
اشفاق احمد
1925 - 2004
اشفاق احمد صائم
born.1981
اشفاق انجم
born.1948
اشفاق قلق
اشفاق احمد ورک
born.1961
اشفاق احمد اعظمی
born.1935
اشفاق احمد بحر آبادی
born.1900
اشفاق احمد خان
اشفاق احمد عمر
محمد جنید اشفاق احمد، مالیگاؤں
مدیر
قاضی اشفاق احمد
چیخ اٹھتا ہے دفعتاً کردارجب کوئی شخص بد گماں ہو جائے
فاصلے یہ سمٹ نہیں سکتےاب پرایوں میں کر شمار مجھے
کسی کی شخصیت مجروح کر دیزمانے بھر میں شہرت ہو رہی ہے
بہت بعید نہ تھا مسئلوں کا حل ہوناانا کے پاؤں سے زنجیر ہم ہٹا نہ سکے
دے کے وہ سارے اختیار مجھےاور کرتا ہے شرمسار مجھے
دسترس
اردو کا مہجری ادب اور احمد اشفاق
نظام الدین احمد
تنقید
زاویہ
مضامین
جدید عربی ادب کے ارتقاء میں مہجری ادباء کی خدمات
اشفاق احمد ندوی
تحقیق
فیض احمد فیض
اشفاق حسین
مونوگراف
ایک زخم اور سہی
افسانہ
آؤ اردو سیکھیں
زبان
گڈریا
نذیر احمد کے ناول
اشفاق محمد خاں
ناول تنقید
اجلے پھول
اشفاق احمد شخصیت اور فن
نند کشور وکرم
عالمی اردو ادب، دہلی
سفر مینا
انا منہ آنسوؤں سے دھو رہی ہےضرورت سر بہ سجدہ ہو رہی ہے
ترک الفت کے بعد بھی اشفاقؔتیرا رہتا ہے انتظار مجھے
اب کسی خواب کی تعبیر نہیں چاہتا میںکوئی صورت پس تصویر نہیں چاہتا میں
جتنی ہم چاہتے تھے اتنی محبت نہیں دیخواب تو دے دیے اس نے ہمیں مہلت نہیں دی
بکتا رہتا سر بازار کئی قسطوں میںشکر ہے میرے خدا نے مجھے شہرت نہیں دی
تم جو آ جاؤ غم دھواں ہو جائےبزم جاں رشک آسماں ہو جائے
زمیں والوں کی بستی میں سکونت چاہتی ہےمری فطرت ستاروں سے اجازت چاہتی ہے
میری کم گوئی پہ جو طنز کیا کرتے ہیںمیری کم گوئی کے اسباب سے ناواقف ہیں
عجب ٹھہراؤ پیدا ہو رہا ہے روز و شب میںمری وحشت کوئی تازہ اذیت چاہتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books