aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ain-uupar"
آلِ عمر
born.1995
شاعر
خیابان آذر
ناشر
روح عصر، کراچی
عبدالرحمن بن حماد ال۔عمر
مصنف
دفترالعصر، لکھنو
ابن الحاجب
1174-1175 - 1249
اظہار اثر
born.1929
عمر ابو النصر
علامہ محمد بن عمر الواقدی
عمر فاروق الامروہوی
احمد بن عمر الخصاف
اوتار گرافکس اینڈ آفسیٹ پرنٹنگس، بھوپال
عمر فاروق ابن ابوطفر
ابو عمر عثمان
اے۔ ایس۔ پی۔ اییر ایم۔ اے۔
ادھر کمرے کی چھت کے عین اوپر، آسماں پرچودھویں کا چاند روشن تھا
غالبؔ کی شخصیت پر ہم اپنے خیالات واضح طور پر بیان کر چکے ہیں، اس شخصیت نے اس کی شاعری، اسلوب، فن، فکر پر عصریت پر کیا اثر ڈالا۔ یہ بھی ہم تفصیلاً دکھا چکے ہیں۔ ایک بار ان خیالات کا خلاصہ کر لیجیے، (۱) غالبؔ کی شخصیت بہت بڑی...
آہ بیگانۂ اثر تو نہیںوہ بھی اب مجھ سے بے خبر تو نہیں
ہر پل اک آزار ہے ہر پگ اک آزارسچائی کی راہ پر چلنا ہے دشوار
نکل پاؤں میں کیسے اس اثر سےمہکتے پھول جھڑتے ہیں نظر سے
اپنی فکر اور سوچ کے دھاروں سے گزر کر کلی طور سے کسی ایک نتیجے تک پہنچنا ایک ناممکن سا عمل ہوتاہے ۔ ہم ہر لمحہ ایک تذبذب اور ایک طرح کی کشمکش کے شکار رہتے ہیں ۔ یہ تذبذب اور کشمکش زندگی کے عام سے معاملات سے لے کر گہرے مذہبی اور فلسفیانہ افکار تک چھائی ہوئی ہوتی ہے ۔ ’’ ایماں مجھے روکے ہے جو کھینچے ہے مجھے کفر‘‘ اس کشمکش کی سب سے واضح مثال ہے ۔ ہمارے اس انتخاب میں آپ کو کشمکش کی بے شمار صورتوں کو بہت قریب سے دیکھنے ، محسوس کرنے اور جاننے کا موقع ملے گا ۔
میر 18ویں صدی کے جدید شاعر ہیں ۔اردو زبان کی تشکیل و تعمیر میں بھی میر کی خدمات بیش بہا ہیں ۔خدائے سخن میر کے لقب سے معروف اس شاعر نے اپنے بارے میں کہا تھا میرؔ دریا ہے سنے شعر زبانی اس کی اللہ اللہ رے طبیعت کی روانی اس کی۔ ریختہ ان کے 20 معروف و مقبول ،پسندیدہ اور مؤقراشعار کا مجموعہ پیش کر رہاہے ۔ ان اشعار کا انتخاب بہت سہل نہیں تھا ۔ ہم جانتے ہیں کہ اب بھی میر کے کئی مقبول اشعار اس فہرست میں شامل نہیں ہیں۔اس سلسلے میں آپ کی رائے کا خیر مقدم ہے ۔اگر ہماری مجلس مشاورت آپ کے پسندیدہ شعر کو اتفاق رائے سے پسند کرتی ہے تو ہم اس کو نئی فہرست میں شامل کریں گے ۔ہمیں قوی امید ہے کہ آپ کو ہماری یہ کوشش پسند آئی ہوگی اور آپ اس فہرست کو سنوارنے اور آراستہ کرنے میں معاونت فرمائیں گے۔
تصویر پر شاعری معانی وموضوعات کے بہت سے علاقوں کو گھیرے ہوئے ہے ۔ تصویر کو اس کی خوبصورتی، خاموشی، تأثرات کی عدم تبدیلی اور بہت سی جہتوں کے حوالے سے شاعری میں استعمال کیا گیا ہے ۔ تصویر مہربان بھی ہے اور نامہربان بھی ۔ ایک طرف تو وہ کسی اصلی چہرے کا بدل ہے دوسری طرف اس میں دیکھنے والے کی تمام تر دلچسپی اور توجہ کے باوجود کسی قسم کا کوئی رد عمل نہیں ہے ۔ اس لئے تصویر دور ہونے اور قریب ہونے کے بیچ ایک عجیب کشمکش پیدا کرتی ہے ۔ ہمارا یہ چھوٹا سا انتخاب پڑھئے۔
ऐन-ऊपरعین اوپر
just above
نشاط عمر
بشیر الدین احمد دہلوی
آتشکدہ آذر
دکتر حسن سادات ناصری
کلیات اثر سالیری
وفا جونپور، کریم اللہ انصاری
اشاریہ : تذکرہ شعرائے اترپردیش
محمد اطہر مسعود خان
روح عصر
علی عباس جلالپوری
فلسفہ
ابوالکلام آزاد احوال وآثار
مسعود الحسن عثمانی
پند نامہ عطار مترجم
شیخ فرید الدین عطار
مثنوی
رباعیات عمر خیام
رو میں ہے رخش عمر
غلام حیدر
سیرت عمر بن عبدالعزیز
عبد السلام ندوی
اسلامیات
واردات ایثار
محمد اقبال
نگارشات اثر
محمد عطاء اللہ خاں
دیوان عطار
دیوان
محی الدین ابن عربی
محسن جہانگیری
سوانح حیات
تذکرہ شعرائے اتر پردیش
عرفان عباسی
تذکرہ
بدل لذت آزار کہاں سے لاؤںاب تجھے اے ستم یار کہاں سے لاؤں
خوگر لذت آزار تھا اتنا آتشؔدرد بھی مانگا تو پہلے سے سوا مانگا تھا
جب طلسم اثر سے نکلا تھازہر شیریں ثمر سے نکلا تھا
رہین دست آذر ہو گیا ہوںمیں آئینہ تھا پتھر ہو گیا ہوں
زمانہ بر سر آزار تھا مگر فانیؔتڑپ کے ہم نے بھی تڑپا دیا زمانے کو
دل مبتلائے لذت آزار ہی رہامرنا فراق یار میں دشوار ہی رہا
آزار بہت لذت آزار بہت ہےدل دست ستم گر کا طلب گار بہت ہے
تابشؔ ہوس لذت آزار کہاں تکراحت سے یہ غم پھر بھی مرے یار کہاں تک
اک عمر سنائیں تو حکایت نہ ہو پوریدو روز میں ہم پر جو یہاں بیت گئی ہے
گزرے بہت استاد مگر رنگ اثر میںبے مثل ہے حسرتؔ سخن میرؔ ابھی تک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books