aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "akelaa-pan"
اکیلا پن ہے اور ایسا اکیلا پن جس میںکوئی جو پوچھ لے کچھ سب بتانے لگتے ہیں
اک تو میں دوسرا اکیلا پناور پھر رات کا اکیلا پن
نیا نیا ہے سو کہہ لو اسے اکیلا پنپھر اس مرض کے کئی اور نام آئیں گے
گھٹن تڑپن اداسی اشک رسوائی اکیلا پنبغیر ان کے ادھوری عشق کی ہر اک کہانی ہے
بھرے گھر میں اکیلا پن عجب تھانئے انسان کا جیون عجب تھا
अकेली-जान اَکیلی جان
تنہا، جس کا کوئی ساتھی نہ ہو
ख़ेला-पना خیلا پَنا
پھوہڑپن ، بد سلیقگی ، بے وقوفی ، حماقت
मन-केला مَن کیلا
ایک کھیل ، پھل بجھول
ख़ेला-पन خیلا پَن
فن تضمین نگاری
ڈاکٹر عقیل احمد
تنقید
اشارات عقیل
عقیل ہاشمی
اکیلا پن ستارے کاستارے کا اکیلا پن
شہر کی بھیڑ میں شامل ہے اکیلا پن بھیآج ہر ذہن ہے تنہائی کا مارا دیکھو
کرشن موہنؔ یہ بھی ہے کیسا اکیلا پن کہ لوگموت سے ڈرتے ہیں میں تو زندگی سے ڈر گیا
ہمارا انا و اکیلا پنٹوٹنے والا ہے
خوف آتا ہے آئنے سے مجھےسوچتا ہوں اکیلا پن اس کا
کھا جائے گا رفتہ رفتہ میرا اکیلا پن مجھ کوپہلے سوچ سمجھ لینا پھر اپنا ماتم دے دینا
اکیلا پن ہے کھٹکتا ہے شور یادوں کاکبھی کبھی تو لگے یاد بھی سزا ہے کیا
چلی آنا اکیلا پن لگے توکہاں کب تک رہو گی جانتے ہیں
سالہا سال کا اکیلا پنتجھ کو اندر سے کھا گیا تو پھر
تمہیں تو ساتھ دنیا دکھ رہی ہےنہ سمجھو گے اکیلا پن ہمارا
اکیلا پن بھی حقارت سے دیکھتا ہے مجھےجسے بھی دیکھیے حیرت سے دیکھتا ہے مجھے
اکیلا پن یہ خالی گھر یہ صوفہ میز یادیں خطہے ان سے ناتا آج بھی بھرم ذرا سا رہنے دے
کبھی کبھار ترے جسم کا اکیلا پنمرے خیال کی عریانیت کو ڈھک جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books