aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aks-e-badan"
کسی کا عکس بدن تھا نہ وہ شرارہ تھاتو میں نے خیمۂ شب سے کسے پکارا تھا
اس طرح لگتا ہے وہ عکس بدن پانی میںجیسے ہنستے ہوں گلابوں کے چمن پانی میں
اے عکسؔ کھڑکیوں کو کھلا چھوڑ دے ذراکمرے کے بند گھیروں سے گھبرا گیا چراغ
مانا کہ تو ظالم کے برابر نہیں اے عکسؔاونچائی پہ لیکن مرا پرچم تو ہوا ہے
عکسؔ رب کا یہ احسان ہم پر ہواطائر فکر ہم بھی اڑانے لگے
عشقیہ شاعری میں بدن بنیادی مرکزکے طورپرسامنے آتا ہے شاعروں نے بدن کواس کی پوری جمالیات کے ساتھ مختلف اور متنوع طریقوں سے برتا ہے لیکن بدن کے اس پورے تخلیقی بیانیے میں کہیں بھی بدن کی فحاشی نمایاں نہیں ہوتی ۔ اگرکہیں بدن کے اعضا کی بات ہے بھی تواس کا اظہاراسے بدن میں عام قسم کی دلچسپی سے اوپر اٹھا دیتا ہے ۔ بدن پر شاعری کا ایک دوسرا پہلوروح کے تناظرسے جڑا ہوا ہے ۔ بدن کی کثافت سے نکل کرروحا نی ترفع حاصل کرنا صوفی شعرا کا اہم موضوع رہا ہے۔
अक्स-ए-बदनعکس بدن
reflection of body
عکس بادہ
ساغر جیلانی
عکسِ بادہ
مجموعہ
عہد حاضر کا سب سے بڑا ادیب جارج برنارڈشا ایک نظر میں
ظ انصاری
سوانح حیات
الٰہی عکسؔ کو توفیق دے دےدر اقدس پہ جائے مجتبیٰ کے
ان کو یہ چاہیے اک دم نہ بھلائیں ہم کورفتہ رفتہ دل شیدا سے ہٹائیں ہم کو
مانا کہ رنگ رنگ ترا پیرہن بھی ہےپر اس میں کچھ کرشمہ عکس بدن بھی ہے
دیکھا زمین پر تو نگاہیں جھلس اٹھیںعکس بدن ہے تیرا شرارہ زمین پر
وہ اس کا عکس بدن تھا کہ چاندنی کا کنولوہ نیلی جھیل تھی یا آسماں کا ٹکڑا تھا
برق کیا ہے عکس بدن نے تیرے ہمیں اک تنگ قباتیرے بدن پر جتنے تل ہیں سارے ہم کو یاد ہوئے
ٹوٹا تعلقات کا آئینہ اس طرحعکس نشاط لمحۂ فانی بھی لے گیا
رہوں حصار بدن میں کہ شہر جاں کو چلوںوہی طواف وہی اعتکاف چاروں طرف
آہ کو باد صبا درد کو خوشبو لکھناہے بجا زخم بدن کو گل خود رو لکھنا
وہ میرا وہم نظر تھا کہ تیرا عکس جمیلوہ کون تھا کہ جو منظر کے درمیاں گزرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books