aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "amaama-band-o-qabaa-poshgaa.n"
عمامہ بند و قبا پوشگاں کا ذکر ہی کیاترے حضور میں با احترام ہم بھی تھے
دل کو رہین بند قبا مت کیا کروہے لا علاج اس کی دوا مت کیا کرو
بادباں کھولے گی اور بند قبا لے جائے گیرات پھر آئے گی پھر سب کچھ بہا لے جائے گی
بند قبا پہ ہاتھ ہے شرمائے جاتے ہیںکمسن ہیں ذکر وصل سے گھبرائے جاتے ہیں
نہیں بند قبا میں تن ہماراہے عریانی ہی پیراہن ہمارا
بیسویں صدی کا ابتدائی زمانہ دنیا کے لئے اور بالخصوص بر صغیر کے لئے خاصہ ہنگامہ خیز تھا۔ نئی صدی کی دستک نے نئے افکار و خیالات کے لئے ایک زرخیز زمین تیّار کی اور مغرب کے توسیع پسندانہ عزائم پر قدغن لگانے کا کام کیا۔ اس پس منظر نے اردو شاعری کے موضوعات اور اظہار کےمحاورے یکسر بدل کر رکھ دئے اور اس تبدیلی کی بہترین مثال علامہ اقبالؔ کی شاعری ہے۔ اقبالؔ کی شاعری نے اس زمانے میں نئے افکار اور روشن خیالات کا ایک ایسا حسین مرقع تیار کیا جس میں شاعری کے جملہ لوازمات نے اسلامی کرداروں اور تلمیحات کے ساتھ مل کر ایک جادو کا سا اثر پیدا کیا۔ لوگوں کو بیدار کرنے اور ان کے اندر ولولہ پیدا کرنے کا کارنامہ انجام دیا۔ اقبالؔ کی شاعری نے عالمی ادب کے جیّدوں سے خراج حاصل کیا اور ساتھ ہی ساتھ تنازعات کا محور بھی بنی رہی۔ اقبال بلا شبہ اپنے عہد کے ایسے شاعر تھے جنہیں تکریم و تعظیم حاصل ہوئی اور ان کے بارے میں آج بھی مستقل لکھا جا رہا ہے۔ یہاں تک کہ انھوں نے بچوں کے لئے جو شاعری کی ہے وہ بھی بے مثال ہے۔ان کی کئی نظموں کے مصرعے اپنی سادگی اور شکوہ کے سبب آج بھی زبان زد عام ہیں۔ مثلاً سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا یا لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری کا آج بھی کوئی بدل نہیں۔ یہاں ہم اقبالؔ کے مقبول ترین اشعار میں سے صرف ۲۰ اشعار آپ کی نذر کر رہے ہیں۔ آپ اپنی ترجیحات سے ہمیں آگاہ کر سکتے ہیں تاکہ اس انتخاب کو مزید جامع شکل دی جا سکے۔ ہمیں آپ کے بیش قیمت تاثرات کا انتظار رہے گا۔
अमामा-बंद-ओ-क़बा-पोश्गाँعمامہ بند و قبا پوشگاں
clad in turban and dressed in tunic
بند قبا
محسن نقوی
مجموعہ
کعب بن زبیر اور قصیدہ بانت سعاد
علی محسن صدیقی
اسلامیات
تاریخ اسلام
خورشید احمد فارق
معین الدین احمد ندوی
خانوادۂ نبوی و عہد بنی امیہ حقائق و اوہام
سید رضوان علی ندوی
ندوۃ العلماء محرک و بانی؟
محمد اسماعیل آزاد فتح پوری
واقعات اسلام کا انسائیکلوپیڈیا
محمد حسین گوہر
دعا بعد از نماز جنازہ
امام احمد رضا خاں بریلوی
تاریخ عہد بنی امیہ
ابوالحسن علی بن حسنین بن علی المسعودی
علمائے کاکوری کی ادبی خدمات پرایک نظر
انجمن بانو صدیقی
تنقید
شیون و شین خلاصہ شہادت حضرت امام حسین
مرزا بندو بیگ
تاریخ مغربی ایشیا دولت بنی امیہ
غلام محمد نظام الدین مغربی
خاندانی منصوبہ بندی اور علماء اسلام کے فیصلے
مصطفیٰ حسن علوی کاکوروی
بند قبا کو خوباں جس وقت وا کریں گےخمیازہ کش جو ہوں گے ملنے کے کیا کریں گے
وہ اپنے بند قبا کھولتی تو کیا لگتیخدا کے واسطے کوئی کہے خدا لگتی
بند قبا میں باندھ لیا لے کے دل مراسینہ پہ اس کے پھول کھلا ہے گلاب کا
اک شخص رات بند قبا کھولتا رہاشب کی سیاہیوں میں شفق گھولتا رہا
صرف مانع تھی حیا بند قبا کھلنے تلکپھر تو وہ جان حیا ایسا کھلا ایسا کھلا
یوں تو بہت ہے مشکل بند قبا کا کھلناجو کھل گیا تو پھر یہ عقدہ کھلا رہے گا
آنکھ جھک جاتی ہے جب بند قبا کھلتے ہیںتجھ میں اٹھتے ہوئے خورشید کی عریانی ہے
دست جنوں جو بند قبا تک پہنچ گیاجوش بہار حسن صبا تک پہنچ گیا
کیوں تو نے وا کیا تھا بند قبا چمن میںاڑتی پھرے ہے گل سے بلبل خفا چمن میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books