aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "amir usmani"
عامر عثمانی
1920 - 1975
شاعر
امین عثمانی
ناشر
طارق عمیر عثمانی
مدیر
ابو عمر عثمان
مصنف
ابن الحاجب
1174-1175 - 1249
حکیم امیر احمد عثمانی
عمر احمد عثمانی
عمیدالرحمٰن عثمانی
عمر فاروق عاصم عثمانی
ابو عثمان عمر فاروق
ابو عثمان عمرو بن بحر
مری زندگی کا حاصل ترے غم کی پاسداریترے غم کی آبرو ہے مجھے ہر خوشی سے پیاری
حقیر خاک کے ذرے تھے آسمان ہوئےوہ لوگ جو در جاناں کے پاسبان ہوئے
الجھے ہوئے سانسوں کی گھٹن کیسے دکھاؤںاندر جو ہیں زخموں کے چمن کیسے دکھاؤں
چند الفاظ کے موتی ہیں مرے دامن میںہے مگر تیری محبت کا تقاضا کچھ اور
آبلوں کا شکوہ کیا ٹھوکروں کا غم کیساآدمی محبت میں سب کو بھول جاتا ہے
شاہ نامہ اسلام جدید
رزمیہ
مسجد سے مے خانے تک
مضامین
بدعت کیا ہے
ماہر القادری
اسلامیات
مولانا عامر عثمانی
سید فتح اللہ بختیاری
تبکات نصیری
اذکار احرار جدید
مولوی احمد اللہ عثمانی
سماع اور دیگر اصطلاحات
آسمانی خطوط
محمد یعقوب عامر
مرثیہ
فقہ القرآن
اصل حد ہے یا تعزیر؟
سیرت عثمان بن عفان
عمر ابو النصر
سوانح حیات
محمد عثمان عارف: شخصیت اور فن
عمر جہاں
فقہ القرآن
کتاب عشق
خواجہ امیر حسن سجزی دہلوی
چشتیہ
امیر شریعت
سید محمد عثمان غنی
رباعیات عمر خیام پر ایک تحقیقی نظر
آسی الدنی
رباعی تنقید
باقی ہی کیا رہا ہے تجھے مانگنے کے بعدبس اک دعا میں چھوٹ گئے ہر دعا سے ہم
ہمیں آخرت میں عامرؔ وہی عمر کام آئیجسے کہہ رہی تھی دنیا غم عشق میں گنوا دی
ظاہراً توڑ لیا ہم نے بتوں سے رشتہپھر بھی سینے میں صنم خانہ بسا ہے یارو
کتنی پامال امنگوں کا ہے مدفن مت پوچھوہ تبسم جو حقیقت میں فغاں ہوتا ہے
تھی سیاہیوں کا مسکن مری زندگی کی وادیترے حسن کے تصدق مجھے روشنی دکھا دی
عشق کے مراحل میں وہ بھی وقت آتا ہےآفتیں برستی ہیں دل سکون پاتا ہے
صحرا صحرا غم کے بگولے بستی بستی درد کی آگجینے کا ماحول نہیں ہے لیکن پھر بھی جیتے ہیں
یہ پر فریب ستارے یہ بجلیوں کے چراغجواب جلوۂ خورشید ہو نہیں سکتے
رفتہ رفتہ سب ساتھی ساتھ چھوڑ آئے تھےدشت غم میں کاٹی ہے میں نے زندگی تنہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books