aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "amr-e-ahsan"
ہم اور رسم بندگی آشفتگی افتادگیاحسان ہے کیا کیا ترا اے حسن بے پروا ترا
دل لگاؤ نہ اس سے اے احسنؔایک بے فیض خواب ہے دنیا
نظام ہند کا بگڑا ہے جب سے اے احسنؔتبھی سے سرخ سمندر ہماری آنکھ میں ہے
احسنؔ اچھا ہے رہے مال عرب پیش عربدے کے دل تم نہ گرفتار بلا ہو جانا
امیرؔ و داغؔ تک یہ امتیاز و فرق تھا احسنؔکہاں اب لکھنؤ والے کہاں اب دلی والے ہیں
انسان کائنات کی تخلیق کا سبب ہی نہیں بلکہ شاعری موسیقی اور دیگر فنون لطیفہ کے مرکز میں بھی انسان ہی موجود ہے۔ اردو شاعری خاص طور سے غزل کے اشعار میں انسان اپنی تمام نزاکتوں، نفاستوں اور خباثتوں کے ساتھ جلوہ گر ہے۔ ہر چند کہ یہ مخلوق ایک معمہ سے کم نہیں لیکن ہم یہاں انسان یا آدمی کے موضوع پر بیس بے حد مقبول اشعار آپ کی خدمت میں پیش کرنے کی جسارت کر رہے ہیں۔
अम्र-ए-अहसानامر احسن
good work
قرآن مجید اور تخلیق انسان
اسلام اور عدل و احسان
رئیس احمد جعفری
اسلامیات
صدائے احساس
محمد امیر اعظم قریشی
نوع انسان اور تاریخ و تہذیب عالم
اے۔اے۔ہاشمی
تہذیبی وثقافتی تاریخ
شمارہ نمبر- 001
ابو محمد مصلح
Jun 1930ارتقاء انسان اور قرآن
عطر عروض
سید احسان علی احسان
جلوۂ احسن
سید رفیق مارہروی
سوانح حیات
فکرو احسان کی قندیلیں
نظیف الرحمٰن سنبھلی
مقالات/مضامین
اقبال کا انسان کامل
غلام عمر
ابراحسنی اور اصلاح سخن
نعیم الدین رضوی
دعوت دین اور اس کا طریقۂ کار
امین احسن اصلاحی
ابرا حسنی اور اصلاح سخن
ابر احسنی گنوری
ارتقاء کائنات اور انسان و دیگر مضامین
پروفیسر بی شیخ علی
تاریخ جنات و انسان اور ان کی دعوت
محمد حبیب اللہ قادری
مکالماتِ سائنس
محمد نصیر احمد عثمانی
سائنس
احسنؔ رنجور کو دنیا سے کیا ہے واسطہآپ نے بیمار ڈالا آپ ہی اچھا کریں
خیال ضبط الفت ہے تو احسنؔ پھر خطر کیسانہ دھڑکے دل بھی سینے میں وہ اطمینان پیدا کر
لے گیا تا کوئے یار احسنؔ وہیمدعی کب دوستوں سے کم رہا
بات امن و اماں کی کرتا تھااس نے بستی میں تیر بیچا ہے
کچھ سختی دنیا کا مجھے غم نہیں احسنؔکھٹکا ہے مگر دل کو دم بازپسیں کا
بل کھا رہے ہیں سبحہ و زنار اس لئےاحسانؔ اسیر گیسوئے خم دار کیوں ہوئے
فرس عمر ہی اپنا ہے بہت سست قدمورنہ احسانؔ پہ تھوڑی سی مسافت کیا تھی
قاصد نئی ادا سے ادائے پیام ہومطلب یہ ہے کہ بات نہ ہو اور کلام ہو
احسنؔ کی طبیعت سے ابھی تم نہیں واقفہے دل سے دعا گو سحر و شام تمہارا
میں چھپاتا ہوں غم عشق تو بنتا نہیں کاماور کہتا ہوں تو گویا مری رسوائی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books