تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "anand ram mukhlis"
انتہائی متعلقہ نتائج "anand ram mukhlis"
مزید نتائج "anand ram mukhlis"
نظم
وطن سے خطاب
تجھے مفلسی نہ پسند تھی تری راہ سعی نہ بند تھی
تری ہمت ایسی بلند تھی کہ نثار اس پہ تھیں ہمتیں
سید وحیدالدین سلیم
غزل
یہ مصرع مخبر مصیبت کمال ہم کو پسند آیا
نسیمؔ جاگو کمر کو باندھو اٹھاؤ بستر کہ رات کم ہے
نسیم دہلوی
نظم
رات اور ریل
پھر چلی ہے ریل اسٹیشن سے لہراتی ہوئی
نیم شب کی خامشی میں زیر لب گاتی ہوئی