aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ata abidi"
عطا عابدی
born.1962
مصنف
وہ کیا جس کے استعمال پر ہم سب ہوتے ہیں مسروروہ کہ جس کو دانت بہت ہیں پھر بھی کھانے سے معذور
کون ہے وہ جو آتا ہے تو مالک ہو یا ہو مزدوراپنے ہاتھوں آپ چپت کھانے کو ہو جاتا مجبور
کون ہے جس کو آتے جاتے پاتے ہو روزانہ تمدیکھتے ہی اس کو پاتے ہو اپنا اپنا چہرہ تم
وہ کیا جس کا ایک محافظ ہو تو اچھا رہتا ہےکئی محافظ ہو جائیں تو ہر دم خطرہ رہتا ہے
وہ کیا جس کا برا ہے آنا جانا جس کا اور برااٹھنا بیٹھنا بھی ہے جس کا باعث غم اور صدمے کا
دریچے سے
خوشبو خوشبو نظمیں اپنی
نظم
آزادی کے بعد بہار کے اردو ادبی رسائل
تحقیق
افکار عقیدت
مجموعہ
مناظرے مذکر و مؤنث کے
افسانہ
عکس عقیدت
مطالعے سے آگے
مقالات/مضامین
بَیاض
عطا عابدی حیات اور شاعری
محمد ضیاء الحق
ہندوستانی مسلمان آئینہ ایام میں
سید عابد حسین
ہندوستانی تاریخ
بھوپال
سید عابد علی وجدی الحسینی
سیاسی تحریکیں
جانے والوں کی یاد آتی ہے
صالحہ عابد حسین
خواتین کی تحریریں
عطر حیات
محمد زین العابدین
بھوپال تحریکات آزادی کے آئینہ میں
نئی گھٹائیں اتر رہی ہیں
رفیعہ شبنم عابدی
شاعری
وہ کیا چیز ہے جس کو انساں پانی میں ہی پائےپانی میں ہی پائے اور وہ پانی میں ہی کھائے
پانی شربت جوس وغیرہ ہم سب پیتے رہتے ہیںلیکن کیا ہے جس کو صرف بہادر ہی پی سکتے ہیں
کون سا کھانا پک جاتا ہے بن برتن بن اگنی کےپیٹ نہیں بھرتا ہے لیکن ہم سب شوق سے ہیں کھاتے
ایسی ہے کیا چیز یہاں جو ایک ہی بار ہے آتیآ کے جاتی ہے تو پھر وہ کبھی نہیں واپس آتی
نعمتیں وہ کون سی ہیں جو ہم کو تم کو رب نے دیںلیکن ان سے بابا آدم ماں حوا محروم رہیں
بولو کون بہادر ہےبولو کون بہادر ہے
منظوم کہانیحامد تھا مدرسے کا اک ہونہار بچہ
ضرورت ڈھل گئی رشتے میں ورنہیہاں کوئی کسی کا اپنا کب ہے
کسی کی مہربانی ہو گئی ہےعیاں دل کی کہانی ہو گئی ہے
تجھ کو خفت سے بچا لوں پانیتشنگی اپنی چھپا لوں پانی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books